پچھلے ایک عرصہ سے ایسے ہی چائے پیش کرتی رہی ہیں وہ۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین آج بوقت 11:16 صبح #52,923 بالکل بہت سگھڑ ہیں وہ۔ ہر سلیقہ تو ان سے شروع اور انھی پر ختم ہے
یاز محفلین آج بوقت 11:31 صبح #52,925 یہ چکر کہاں ختم ہوتے ہیں بھئی۔ پیاز کی طرح چھیلتے جائیں، نیا چکر سامنے آتا جائے گا۔