گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پچھلے ایک عرصہ سے ایسے ہی چائے پیش کرتی رہی ہیں وہ۔
قسم سے ایسی بات نہیں ہے۔ چائے اور تربوز ایک ساتھ تھوڑی کھانے ہوتے چائےمیں ڈبو ڈبو کر۔کیا کیا
چائے اور تربوز
پھر آپکو ہسپتال جانے کا بڑا شوق لگتا ہے
ظاہر ہے کہ جو لفظ سمجھ نہیں آئے گا اس کے بارے پوچھنا تو پڑے گا۔ عمعوما کی بھی سمجھ آ گئی میکوں۔ عموماً لکھنا تھانا ۔عمعوما جملہ پڑھتے ہوئے سمجھ آجاتی ہے
کہ زبر کے ساتھ ہے کہ پیش کے ساتھ
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صضروری ہے کیا طوطا کو توتا لکھنا ؟