ضروری ہے ذکر مریم بٹیا
یہاں کے لوگوں کا حسن اخلاق جس نے ہمیں متاثر کیا جو اب بڑے شہروں میں بڑی مشکل سے ملتا ہے ۔۔ا
صحیح کہہ رہی ہیں، میں نے خود ہر وزٹ پر یہ بات نوٹ کی۔ اخلاقیات اور باہمی تعاون کا وہ لیول یہاں بڑے شہروں میں تو سرے سے مفقود ہو چکا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
صحیح کہہ رہی ہیں، میں نے خود ہر وزٹ پر یہ بات نوٹ کی۔ اخلاقیات اور باہمی تعاون کا وہ لیول یہاں بڑے شہروں میں تو سرے سے مفقود ہو چکا ہے۔
شاید بڑے شہروں کی نفسا نفسی نے ایکدوسرے سے اسقدر دور کر دیا ہے کہ ہم اپنی اصل قدریں ہی بھول گئے ہیں بچیاں شام کو اسکول سے واپس آرہی تھیں جو ہمیں راستے میں ملیں انتہائی خوش اخلاق و ملنسار سب سے بڑی بات شام کے ساڑھے پانچ تھے آرام سے ہنستے کھیلتے اپنے گھروں
کو روانہ تھیں شہر کے بچوں مزاجوں پر بھی وہ بشاشت صبح
بھی
نظر نہیں آتی ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-0407.jpg
سیما کی چائے صبح یہاں بھی وہی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ریزورٹ کھوج اپنی نوعیت کے منفرد
ریزورٹ
ہیں
 

یاز

محفلین
جہاں تک میں سمجھ پایا، چائے آپ کے لئے مکبرالصوت کا کام کرتی ہے۔
 
آخری تدوین:
Top