سیما علی
لائبریرین
غم بھی نہ کریں بٹر ہمیں چھوڑ گئےعیش کر کاکا، فکر نہ فاقہ
غم بھی نہ کریں بٹر ہمیں چھوڑ گئےعیش کر کاکا، فکر نہ فاقہ
فیصل آباد گئے کیا چھوڑ کر؟غم بھی نہ کریں بٹر ہمیں چھوڑ گئے
قرائن بتاتے ہیں کہ فقط آشیرباد لینے نہ گئے ہوں گے۔فوراً سدھارے امریکہ بہادر کا آشیر باد لینے
🫣🫣🫣🫣🫣🫣قرائن بتاتے ہیں کہ فقط آشیرباد لینے نہ گئے ہوں گے۔
غائب ہی کر دیا OSAKAعیش کر کاکا، فکر نہ فاقہ
کیوں چھیڑ دیا ذکر ہیروشیما وغیرہ کا۔غائب ہی کر دیا OSAKA
لے آتے ہیروشیما یا ناگاساکا؟
وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔ میرا خیال ہے کہ دن کا پہلا کھانا ناشتہ ہی کہلائے گا بھلے ہی رات کے بارہ بجے کیا جائے!ناشتہ اگر دوپہر کو کیا جائے تو بھی کیا وہ ناشتہ ہی کہلائے گا
ہونا تو ایسے ہی چاہیے لیکن ذہن اس بات کو تسلیم نہیں کر پا رہا۔وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔ میرا خیال ہے کہ دن کا پہلا کھانا ناشتہ ہی کہلائے گا بھلے ہی رات کے بارہ بجے کیا جائے!
یہ تو انگریزی میں برنچ کہلایا جاتا ہےناشتہ اگر دوپہر کو کیا جائے تو بھی کیا وہ ناشتہ ہی کہلائے گا
ایک استاد کی گواہی درکار ہےہونا تو ایسے ہی چاہیے لیکن ذہن اس بات کو تسلیم نہیں کر پا رہا۔
بس ایک گواہی سے کام چل جائے گا کیا!ایک استاد کی گواہی درکار ہے
پاکستان کے قوانین میں تو ایک گواہی ہی چاہیے۔ پھر بھی کہنے والے ہمیں ہر بات پر کہتے ہیں کہ گواہی آدھی ہے!بس ایک گواہی سے کام چل جائے گا کیا!
تھانے لے جا کے جوتے لگانے چاہییں ایسے قوانین بنانے والوں کوپاکستان کے قوانین میں تو ایک گواہی ہی چاہیے۔ پھر بھی کہنے والے ہمیں ہر بات پر کہتے ہیں کہ گواہی آدھی ہے!
ٹیسیں اٹھ رہی ہیں یہ سن کرتھانے لے جا کے جوتے لگانے چاہییں ایسے قوانین بنانے والوں کو
ثابت ہوا کہ جوتوں سے مرمت کا سننا بھی کافی سنگین فعل ہے۔ٹیسیں اٹھ رہی ہیں یہ سن کر