یاز

محفلین
مذاق برطرف، اس کا مطلب کچھ مضمون نگاری یا essay writing یا composition وغیرہ ہے۔
قبول ہے یہ مطلب۔ ہم نے بھی کم علمی دکھانے سے کام لیا تھا۔ 😂
تاہم قبول نہیں آپ کا اس لڑی کی ترتیب خراب کرنا۔۔۔بول کفارہ کیا ہوگا!!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ضرر ہے چلے چلو

قربانی ہو بھی جائے مگر کھنچ رہی ہے کھال
اے گوشت کھانے والو ذرا خود کرو خیال

بکرے کے ساتھ ہوتا ہے گاہک کا انتقال
گر قیمتیں یہی ہیں تو جینے کا کیا سوال

ہیں گلہ بان لوگوں کے پیچھے پڑے ہوئے
اور بکرا لے کے ہم بھی ہیں مرغے بنے ہوئے
 

اربش علی

محفلین
فکر تو آپ کی طرف سے ہے جو یوں غائب ہو جاتے ہیں جیسے کبھی موجود ہی نہ تھے
شدت پکڑ لی ہے ہماری بے دماغی نے۔ کوئی کام کرنے کی ٹھانتے ہیں، اگلے لمحے دماغ کورے کاغذ کی طرح صفاچٹ ہوتا ہے۔ ایسے میں کیا ہی یاد رہے گا۔
 
Top