عظیم

محفلین
رات کو خواب میں ہو سکتا ہے کہ کہیں سیر و تفریح کر آئیں، دماغ پر زور دے کر کہیں پہنچنے کے لیے تو بہت اعلیٰ درجے کا تخیل درکار ہو گا۔ تب بھی ممکن شاید ہی ہو کہ بیٹھے بیٹھے کہیں پہنچا جا سکے
 
Top