سیما علی
لائبریرین
گڑ کی تاثیر لئے تعمیری سوچلیجیے، یہ تو محنت وصول ہوگئی آپا جی۔
جیتی رہیے اللہ پاک اپنی امان میں رکھے آمین
گڑ کی تاثیر لئے تعمیری سوچلیجیے، یہ تو محنت وصول ہوگئی آپا جی۔
کمال کی انشاء پردازی کرتی ہیں مریم افتخار ۔ اس معاملے پہ تو ہم سب متفق ہیں ۔گڑ کی تاثیر لئے تعمیری سوچ
جیتی رہیے اللہ پاک اپنی امان میں رکھے آمین
قبول ہے اگر انشاء پردازی کا مطلب سمجھاویں 😂کمال کی انشاء پردازی کرتی ہیں مریم افتخار ۔ اس معاملے پہ تو ہم سب متفق ہیں ۔
فرہنگ کی رو سے تو ہمیں بھی علم نہیں، بس سوچا کہ کوئی مشکل لفظ استعمال کیا جاوےقبول ہے اگر انشاء پردازی کا مطلب سمجھاویں 😂
قبول ہے اگر انشاء پردازی کا مطلب سمجھاویں 😂
مذاق برطرف، اس کا مطلب کچھ مضمون نگاری یا essay writing یا composition وغیرہ ہے۔یہ تو ہمیں بھی علم نہیں، بس سوچا کہ کوئی مشکل لفظ استعمال کیا جاوے
گرچہ یہ آپشن بھی تھی، تاہم ہم نے کم علمی تسلیم کرنا مقدم جانالیکن آج کل تو آن لائن ڈکشنریز بہت عام ہیں، کچھ ہی وقت لگتا ہے کسی بھی لفظ کا مطلب تلاش کرنے میں
کم علمی تسلیم کرنا ہی تو علم کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر کی ایک نشانی ہے۔گرچہ یہ آپشن بھی تھی، تاہم ہم نے کم علمی تسلیم کرنا مقدم جانا
قبول ہے یہ مطلب۔ ہم نے بھی کم علمی دکھانے سے کام لیا تھا۔ 😂مذاق برطرف، اس کا مطلب کچھ مضمون نگاری یا essay writing یا composition وغیرہ ہے۔
عظمتِ علم یہی ہے ۔کم علمی تسلیم کرنا ہی تو علم کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر کی ایک نشانی ہے۔