میں نے یہ پروگرام تو نہیں دیکھا اور نہیں جانتا کہ آفتاب اقبال نے کیا کہا لیکن سردار پٹیل کے متعلق ایک دو باتیں:
سردار پٹیل ہندو انتہا پسندوں کے محبوب شاید اس وجہ سے زیادہ ہیں کہ وہ نہرو کے بہت بڑے ناقد تھے اور نہرو کی چائنہ پالیسی پر سب سے زیادہ تنقید پٹیل ہی نے کی تھی۔ 1950ء میں اپنی موت سے...