نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چونکہ ابھی زندہ ہیں سو "سرکاری" پی آئی اے کو بھگت رہے ہیں! :) دے مجھ کو شکایت کی اجازت کہ ستم گر کچھ تجھ کو مزہ بھی مرے آزار میں آوے
  2. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ع- اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے، واللہ :)
  3. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میں نے تو کہا تھا چوہدری صاحب کہ "دوسری" کسی نے چھپ چھپا کے کی ہو تو دوسری بات ہے، لیکن علم ہوا کہ بہت سے شیر دل جوان بھی موجود ہیں جو کھلم کھلا بھی دو کے مالکانہ حقوق رکھتے ہیں! :)
  4. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ساری دنیا میں پارلیمنٹ کے کسی قانون کے متعلق تشریح درکار ہو تو اس ملک کی سپریم کورٹ اس کی تشریح کرتی ہے۔ نا اہل ہونے کے بعد "سرکار" کچھ اور ہی فرما رہے ہیں: "پارلیمنٹ کے کسی قانون کی تشریح کی ضرورت ہے تو ابہام دور کرنے پارلیمنٹ بھیجنا چاہیے۔ نواز شریف" یہ پاکستان میں نیا نظریۂ ضرورت دریافت کیا...
  5. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پاکستان میں ایک ہی پی آئی اے ہے جناب، "دوسری" کوئی چھپ چھپا کے کسی کی ہو تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ :)
  6. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اپنی سروس دکھاؤ صاحب!
  7. محمد وارث

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    اسی لیے تو ہم ناکام ہیں صاحب، نہ سفر کرتے ہیں نہ سفر کرتے ہیں، نہ گول روٹیاں دیکھتے ہیں نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اللہ! :)
  8. محمد وارث

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    جی ہاں گندم جب پیٹ میں پہنچتی ہے تو اس کا خمار شروع ہوتا ہے اور تبھی روٹی کی گولائیاں اور مہندی والی گوری کلائیاں یاد آتی ہیں وگرنہ بھوکے اور خالی پیٹ تو اللہ اللہ۔۔۔۔۔:)
  9. محمد وارث

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    روٹی کا سفر: گول سے گورے مہندی والے ہاتھوں تک واہ!
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہ اُمیدِ نظرے در گذرَت خاک شدیم از تو بر ما نظرے و گذرے می باید ہلالی چغتائی ایک نگاہ کی اُمید میں ہم تیرہ رہ گزر میں خاک ہو گئے، اب تو ہمیں دیکھ لے، اب تو ہماری خاک پر تیرا گزر ہونا چاہیے۔
  11. محمد وارث

    ریڑھ کی ہڈی کا خم۔ ایکسر سائز کی جائے یا بیلٹ کا استعمال، یا پھر سرجری؟

    اللہ تعالیٰ آپ کے صاحبزادے کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے، آمین۔
  12. محمد وارث

    مبارکباد وارث بھیا کو اکیس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    شکریہ جناب مبارک باد کے لیے۔ چلیں آپ کی نظر تو پڑی بیس ہزار مراسلوں پر، باقی ایک ہزار تو بس سوختنی ہیں! :)
  13. محمد وارث

    مبارکباد وارث بھیا کو اکیس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    شکریہ سید صاحب محترم! شکریہ جاسمن صاحبہ، نوازش آپ کی، ممنون ہوں۔ بہت شکریہ برادرم، نوازش آپ کی۔ ذرہ نوازی ہے آپ کی منیب صاحب، ممنون ہوں، شاد رہیئے محترم۔
  14. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    باقی سب تو ٹھیک ہےلیکن لاہوری جگت سے بچ کے رہنا بھیا!
  15. محمد وارث

    پاکستان کی چار سرحدیں

    ہاں آپ کی عمر تو ہے ابھی اس زاویے سے دیکھنے کی!:)
  16. محمد وارث

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    اصل پی سی او جج تو وہ تھا جو ۲۰۱۳ء کے انتخابات کسی کو تحفے میں دے گیا تھا!
  17. محمد وارث

    پاکستان کی چار سرحدیں

    دونوں بیزاریاں بیماریوں کی شکل اختیار کر چکی ہیں۔:) اس کے بغیر گزارہ نہیں تھا، یہ نہ صرف میرے کالج کے راستے میں تھا بلکہ 'ہر کالج' کے راستے میں پڑتا ہے۔ :)
  18. محمد وارث

    پاکستان کی چار سرحدیں

    چلیں آپ کو مزید حیران کرتا ہوں، میں نے آج تک یعنی قریب قریب نصف صدی میں علامہ اقبال کا آبائی گھر بھی نہیں دیکھا! :)
Top