نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کی تصویر

    دھت تیرے کی! :)
  2. محمد وارث

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    اوئے جلدی آ، سُوٹا تیار اے! :)
  3. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    قلندر کل رات کچھ زیادہ ہی مست ہو گئے تھے، رانا صاحب کو چاہیئے کہ ان کی مستی کی "ڈوز" کم کر دیں! :)
  4. محمد وارث

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    بس ایک معمولی سا فرق اور بھی ہے کہ میرے پاس جو کتابیں ہیں وہ میری اپنی ہی جمع کردہ ہیں۔ میرے والد صاحب عالم فاضل آدمی نہیں تھے، انکی واجبی سی تعلیم تھی، پہلے محنت مزدوری کرتے تھے پھر آدھے سیالکوٹیوں کی طرح اپنا ایکسپورٹ کا کاروبار شروع کر دیا یعنی ان کا پڑھنے لکھنے سے تعلق نہیں تھا۔ مجھے بھی...
  5. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جی مجھے علم ہے، کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ہوا میں جو بھی شارٹ جائے گی تو ساتھ ان کے دل بھی دھڑکیں گے کہ کہیں چھکا ہی نہ ہو جائے سو دعا کریں گے کہ گیند ہوا میں بھی نہ جائے بلکہ وہیں کہیں زمین پر ہی مر مرا جائے۔
  6. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ویسے تو ساری زندگی میں "ایمبیسڈروں" کو ایک غیر انسانی سی مخلوق ہی سمجھتا رہا لیکن آج ان پر ایمان لے آیا، واللہ! :)
  7. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پہلا یا اب یہ دو تو دعا کر رہے ہونگے کہ یا اللہ اب تمام باقی میچوں میں ان سب ٹیموں کی بیٹنگ تباہ و برباد ہی ہو جائے،کوئی چھکا نہ لگے بلکہ ہوا میں بھی کوئی شارٹ نہ جائے، آؤٹ ہوں تو بولڈ ہی ہوں یا پھر رن آؤٹ، اللہ کرے!
  8. محمد وارث

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    مجھے یہ تو علم نہیں کہ آپ کے والد صاحب حیات ہیں یا وفات پا چکے ہیں لیکن قیاس یہی ہے کہ جس طرح کتابیں عطیہ کرنے کی بات ہو رہی ہے تو شاید وہ حیات نہیں ہیں۔ کم و بیش دو دہائیاں پہلے کی بات ہے کہ میرے والد صاحب کی وفات پر لوگ مجھ سے تعزیت کرنے آتے تھے تو پوچھتے تھے کہ یہ کتابیں آپ کے والد صاحب کی...
  9. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مولا خوش رکھے فواد رانا صاحب تو گانا گا کر آؤٹ مانگ رہے ہیں! :)
  10. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    مطالبے میں وزن تو ہے!
  11. محمد وارث

    'تیز ترین' ہزار مراسلے!

    جی ہاں یہ بات گیارہ سال پرانی ہو گئی، اب تو اوسط فی دن پانچ چھ مراسلے ہی ہے! :)
  12. محمد وارث

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    قبلہ آپ لوگوں نے تو مجھے 'ماہرِ ازدواجیات' ہی سمجھ لیا ہے حالانکہ میری صرف ایک ہی بیوی ہے اور مجھے کھانے پینے کا بھی کوئی شوق نہیں! :)
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آں کس کہ بیند روئے تو، مجنوں نگردد کو بگو سنگ و کلوخے باشد اُو، او را چرا خواہم بلا مولانا رُومی ذرا کہو تو وہ کون ہے کہ جو تجھے دیکھے اور مجنوں نہ بن جائے، (اور اگر کوئی ہے تو) وہ پتھر اور روڑا ہے، اُس کے لیے میں آزمائش کیوں چاہوں۔ (میری طرح آزمائش تو اُس کی ہے جو تجھے دیکھتے ہی مجنوں بن جائے)۔
  14. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بندے کو تفرقات اور دھڑے بندیوں اور لسانی و علاقائی تقسیموں میں نہیں پڑنا چاہیئے، سارے کا سارا وطن ہی "ہمارا" ہے! :)
  15. محمد وارث

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    اس ربط پر ان تمام ججوں کے نام موجود ہیں جنہوں نے پی سی او حلف اٹھایا یا انکار کر دیا۔
  16. محمد وارث

    نواز شریف پھر نااہل ہو گئے، نون لیگیوں کو مبارک

    جی انصاری صاحب پی سی او Provisional Constitutional Order کا مخفف ہے یعنی عارضی یا وقتی آئینی حکم نامہ۔ جب پاکستان میں مارشل لا لگا کر آئین کو معطل کر دیا جاتا ہے تو ججوں نے چونکہ آئین کے تحت حلف اٹھایا ہوتا ہے اور وہ آئین کے تحت کام کرنے اور فیصلہ کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں سو فوجی آمر تمام ججوں...
  17. محمد وارث

    مستقل مزاجی منزل تک پہنچا دیتی ہے

    جی اس میں بھی وہی نام ہے جو وکی پیڈیا کے حوالے سے میں نے لکھا ہے۔
  18. محمد وارث

    مستقل مزاجی منزل تک پہنچا دیتی ہے

    عمدہ تحریر ہے سید صاحب! ایک تصحیح: اس شخص کا نام دشارتھ مانجھی تھا۔ ان کی بنائی گئی سڑک کی لمبائی 110 میٹر اور چوڑائی 9 میٹر تھی۔ صرف چھینی اور ہتھوڑی سے پہاڑ کاٹ ڈالا تھا اور اس کام میں 22 سال لگے تھے۔ اور ان کے گاؤں کا شہر سے فاصلہ 55 کلومیٹر سے کم ہو کر 15 کلومیٹر رہ گیا تھا۔ 2015ء میں...
  19. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جی بس آ رہی ہے، دھڑا دھڑ کام ہو رہا ہے آج کل۔ اپنی ڈرائی پورٹ، اپنا ایئر پورٹ، اپنی ایئر لائن، لیکن جو مرضی کر لیں، "سرکاری پی آئی اے" کی موجودگی میں ایک پر تک نہیں مار سکتے! :)
  20. محمد وارث

    لفظ چائے والے اشعار

    پتا نہیں اس شعر کے بعد کوئی وصی شاہ کو چائے بھی پوچھتا ہے یا نہیں! :)
Top