آپ کی بات درست ہے لیکن آپ پچھلے کئی ہفتوں سے ان باتوں پر منفی ریٹنگ بھی دھڑا دھڑ عطا فرما رہے ہیں، میں یہ نہیں کہتا کہ یہ آپ کا حق نہیں ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ یہ بات آپ پہلے بھی اسی انداز میں کہہ سکتے تھے اور منفی ریٹنگز عطا کرنے سے پہلے یہ طریقہ اپنا لیتے تو شاید اتنا سخت ردِ عمل بھی نہ ہوتا!