نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایک اشتہار

    ذوالقرنین صاحب کا تو مجھے علم نہیں لیکن "شاہ" جی یہ اس لیے کہ مجھے یقینِ کامل ہے کہ اس جنم میں کم از کم میری دوسری شادی ممکن نہیں! :)
  2. محمد وارث

    ایک اشتہار

    قبلہ محترم، ایک مریض ساری زندگی ایک ہی ڈاکٹر سے اپنا علاج کروا کے اس کا مریض یا مرید یا وغیرہ وغیرہ تو ہو سکتا ہے لیکن ایک قیدی ساری زندگی ایک ہی جیل میں قید کاٹ کر "ماہرِ جیل خانہ جات" یا "ماہرِ قید خانہ جات" کیسے ہو گیا یہ آج تک نہیں جان پایا۔ :)
  3. محمد وارث

    ایک اشتہار

    آپ نے بالکل درست فرمایا، کیونکہ میری نظر ہمیشہ بقول عباس صاحب "زیادہ" پر ہوتی ہے یعنی چار اور 72، اللہ اللہ!
  4. محمد وارث

    ایک اشتہار

    صرف گاہکوں کا پھانسنے کے لیے یہ اشتہار، وگرنہ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے سسر مرحوم کی دو بیویاں تھیں۔ میری بیوی بتاتی ہے کہ اُس کے مرحوم والد فرمایا کرتے تھے کہ ایک آدمی سولی پر لٹکا جان کنی کی حالت میں تھا، اُس سے کسی نے پوچھا میاں کیسے ہو؟ وہ سولی پر لٹکا شخص کہنے لگا، بہت بری حالت میں ہوں لیکن پھر بھی دو...
  5. محمد وارث

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    جی آپ کا جواب درست ہے۔ زبردست۔ ان سارے سوالوں میں سوال نمبر 8 سب سے اہم تھا۔ " کیا ان کے خاندان سے کوئی اور بھی گلوکاری سے وابستہ ہے؟"۔ اس کا جواب میں اگر 'نہیں' میں دے دیتا تو اب تک جتنے سوال ہو چکے تھے ان کے جواب بھی درست رہتے اور شخصیت بدل جاتی اور "آشا بھوسلے" کی جگہ "اُوشا اُتھپ" ہو جاتی۔ :)
  6. محمد وارث

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    یہ تو 'جواب' ہی گڑ بڑ ہو گیا۔ مجھے علم نہیں، میری کم علمی! سو بہتر ہے کہ اس سوال کو شمار نہ کیا جائے۔
  7. محمد وارث

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    6 ۔ جی ہاں 7- جی ہاں 8 - جی ہاں
  8. محمد وارث

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    آپ کا سوال نمبر ا، کل سوال نمبر 3 - جی نہیں 2، 4 - جی نہیں 3، 5 - جی ہاں
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دامنِ وصل ترا دستِ کسے محرم نیست ہر کہ مجنونِ تو شد دامنِ صحرا دارد طالب آملی کسی کا بھی ہاتھ تیرے وصل کے دامن کا محرم نہیں ہے، بلکہ جو بھی تیرا مجنوں ہوا، اُس کی قسمت میں پھر صحرا کا دامن ہی ہے۔
  10. محمد وارث

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    جواب نمبر 1 - جی نہیں۔
  11. محمد وارث

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    چلیں پھر شروع کرتے ہیں۔ اگلا سوال ۔ "ایک سنگر" سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہوگا، سو سوال بھی ایسے ہی ہونے چاہئیں۔ :)
  12. محمد وارث

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    گھمسان کا رن پڑنے کے لیے پی ایس ایل یا سیالکوٹ ٹیم کی کیا قید؟ وہ تو ہر وقت جاری و ساری ہے! :)
  13. محمد وارث

    گواچیاں گاواں

    لاجواب!
  14. محمد وارث

    نوجوانوں میں دل کی بیماریوں کا اضافہ کیوں؟

    ویسے تو نقیبی صاحب، دل کی "بیماری" کا لطف تو جوانی ہی میں ہے! :)
  15. محمد وارث

    مستقل مزاجی منزل تک پہنچا دیتی ہے

    بقول آپ کے، میرا حافظہ "غضب" کا ہے۔ آپ کہیں سرسری طور پر کہہ کر بھول گئے ہونگے، میں پڑھ کر نہیں بھُولا۔ :)
Top