آرے عجب نباشد، گر در دلم نیائی
در کلبۂ گدایاں، سلطاں چہ کار دارد
شیخ فخرالدین عراقی
اگر تُو میرے دل میں نہیں آتا تو ہاں اس میں کوئی عجیب بات نہیں ہے، فقیروں کی جھونپڑی میں بھلا بادشاہ کا کیا بھی کام؟
(عراقی کے مطبوعہ کلیات میں یہ شعر ایسے ہی درج ہے لیکن 'گنجور' پر 'نیائی' کی جگہ 'نیابی' لکھا ہے۔)
یہ پنجاب میں کافی مقبول کھیل ہے۔ اس کے رسیا تو سارا سارا دن کھیلتے ہی رہتے ہیں۔ گھنٹوں کھڑے رہ کر دیکھنے کے باوجود میں اس کھیل کو سمجھ نہیں سکا تھا۔ :)
واقعی مشکل سوال ہو گیا ہے کہ 60 سے 70 ستر سال کے درمیان پابندِ حیات پاکستانی فلم ایکٹر جس نے چار سو سے زائد فلموں میں کام کیا اور سو کے قریب فلموں میں ہیرو، اور کسی انڈین فلم میں کام نہیں کیا اور وجہ شہرت مزاحیہ کردار اور ولن بھی نہیں ہے!
کیا ان کی وجہ شہرت زیادہ تر ولن کے کردار ہیں؟
جب بیس سوال ہو جائیں تو بتا دیں (فی الحال تو نے میں جاوید شیخ اور علی اعجاز کو رائٹ آف کیا ہے، لیکن مجھے واقعی ان کی فلموں کی تعداد معلوم نہیں)۔