نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    می شود خرجِ زمیں چوں میوہ خام اُفتد بخاک وائے بر آں کس کہ اینجا ناتمام اُفتد بخاک صائب تبریزی جب پھل کچا ہی زمین پر گر جاتا ہے تو وہ (کسی کام کا نہیں ہوتا اور) زمین ہی کی نذر ہو جتا ہے۔ افسوس اُس پر کہ جو یہاں اِس دنیا سے ناتمام ہی خاک میں جا پڑتا ہے۔
  2. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نواز شریف "تا حیات صدر" نہیں بنے جناب بلکہ "تا حیات قائد" قرار دیے گئے ہیں جو کہ آئینی اور قانونی عہدہ نہیں ہے جب کہ پارٹی کے صدر کا عہدہ آئینی اور قانونی ہے!
  3. محمد وارث

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں وہی فرق ہے جو "بھنگڑا بوائز" اور "چیئر لیڈرز" میں ہے! :)
  4. محمد وارث

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے بی بی سی پر ایک فیچر تھا کہ اصل نقصان تو پاکستان کرکٹ بورڈ اٹھا رہا ہے کیونکہ ان کو منافعے میں سے زیادہ تر حصہ فرنچائز کو دینا پڑتا ہے اور اپنے پاس کچھ بھی نہیں بچتا، بلکہ یہاں تک تھا کہ شاید پچھلے سال فرنچائز کو حصہ دینے کے لیے کرکٹ بورڈ کو اپنی جیب سے پیسے ڈالنے...
  5. محمد وارث

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    یہ بزنس ہے جناب، اور پھر بزنس میں نفع نقصان تو ہوتا ہی ہے، عظمت اور محبت کی قبیل کے الفاظ بزنس مینوں کے پاس نہیں ہوتے! اور یہ بھی کہ ہار ہو یا جیت ان کو رقم میں سے کچھ حصہ ملنا ہی ملنا ہے!
  6. محمد وارث

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    بالکل سچ فرمایا چوہدری صاحب۔ آج میں صبح اٹھا تو بیوی سے پوچھا کہ رات لاہور کا میچ تھا کیا بنا؟ کہنے لگی میری ٹیم تو اسلام آباد ہے، میرا کیا لاہور سے لینا دینا۔ (قسم سے کان پک گئے تھے پچھلے اٹھارہ بیس بائیس سالوں میں لاہور لاہور سن کر لیکن اس ایک جملے نے کانوں میں عجب ہی رس گھولا) اللہ اللہ! :)
  7. محمد وارث

    پھل، سبزیاں کھائیں، ڈپریشن کو دور بھگائیں !

    بس کریلے، مٹر اور آلو (اسی ترتیب سے) مجھے پسند ہیں یا میں ان کو کھا سکتا ہوں اور الحمد للہ ان کے لیے مجھے "سفر" کرنے کی کوئی ضرورت نہیں! :)
  8. محمد وارث

    آج کی تصویر

    دو ماسٹروں کی سالانہ تنخواہیں بھی ڈل جائیں تب بھی اتنی رقم نہیں بنے گی! :)
  9. محمد وارث

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    چلیں دبئی کی سیر و سیاحت کے حوالے ہی سے تھوڑی سی دلچسپی پیدا کر لیں، یا پھر اس میں بھی سری پائے، بونگیں، کھدیں اور روغنی نان ڈالنے پڑیں گے کہ دلچسپی تو بنے! :)
  10. محمد وارث

    آج کی تصویر

    پاکستان میں 'تعمیرات' کا جاری ریٹ! عام آدمی دو کمرے دو لاکھ سے کم میں بھی بنا سکتا ہے، ایم پی اے وہی کمرے لگ بھگ ایک کروڑ میں بنوا کر دے گا!
  11. محمد وارث

    پھل، سبزیاں کھائیں، ڈپریشن کو دور بھگائیں !

    پھلوں اور سبزیوں کے بہت سے فوائد ہیں، لیکن یہاں پاکستان میں پھل مہنگے بہت ہیں جبکہ سبزیاں مہنگی بھی ہیں اور کھانے کو دل بھی نہیں کرتا، اب کدھر جائے کوئی کھانے کو! :)
  12. محمد وارث

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    بس اتنا سا جاننے کے لیے آپ کو دیوانہ ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے! :)
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رنجِ دنیا، فکرِ عُقبیٰ، داغِ حرماں، دردِ دل یک نفس ہستی بدوشم عالمے را بار کرد ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل دنیا کے رنج و غم، آخرت کی فکر اور اندیشے، محرومیوں اور حسرتوں کے داغ، اور دردِ دل۔ ایک پل کی زندگی ہے اور سارے زمانے کو بوجھ بنا کر میرے کندھوں پر ڈال دیا۔
  14. محمد وارث

    دعا امی کے لئے دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے، آمین۔
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نالہ تا خاکسترِ دل را بگردوں داد سر سرمہ آلود است چشمِ کوکبِ اقبالِ ما غنیمت کنجاہی ہمارے نالوں نے چونکہ ہمارے دل کی خاک کو آسمانوں تک پہنچا دیا ہے اس لیے ہماری خوش بختی کے ستارے کی آنکھیں سرمہ آلود (سیاہ) ہیں۔ (اچھے نصیبوں کا ستارہ اِس خاک کی وجہ سے سیاہ ہے)۔
  16. محمد وارث

    مبارکباد اس بزم میں رونق تیرے دم سے ہے !

    آپ کو مبارک ہو مولانا عبید انصاری صاحب۔
  17. محمد وارث

    مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

    آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب۔
  18. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اس کو صبح صبح یہ خوشخبری میں نے سنائی تھی کہ رات قلندر "مست" ہو گئے! کہنے لگی تمھاری بتیسی کیوں نکل رہی ہے اتوار تو کل ہے! :)
Top