شاکر بھائی! ایک سوال میرا بھی ہے۔
کیا ایسا ممکن ہے کہ ایک ہی سسٹم پر لینکس کے ساتھ ساتھ ونڈوز بھی انسٹال کی جائے اور جس وقت جسے چاہے، استعمال کیا جائے۔
میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اوبنٹو استعمال کرنا چاہتا ہوں مگر کچھ سافٹ ویئرز ایسے ہیں جو میرے لئے بہت ضروری ہیں لیکن اوبنٹو پر چل نہیں سکتے۔۔۔...