ماشاء اللہ! مجھے اتنا قابل سمجھا گیا کہ میری جوتیوں کے بارے میں بھی بحث کی جارہی ہے۔۔۔ بہت بہت شکریہ عزت افزائی کا :wink:
ویسے۔۔۔ بھاگا نہیں ہوں میں۔۔۔۔ یہیں موجود ہوں۔۔۔ سوچتا ہوں کہ تختہ مشق میں کیوں بنوں؟؟؟ انتظار ہے اس بات کا کہ پہلے آپ کسی اور گاہک کو پھنسائیں، اس کا رشتہ طے کروائیں، اگر...