الف نظامیصاحب!
آپ کی بات بھی اپنی جگہ سو فیصد درست ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سیاستدان اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جس کو جہاں اپنا مفاد نظر آتا ہے، وہ اسی مناسبت سے بیان جاری کردیتا ہے۔ ہم عوام بے چارے، سیاستدانوں کے مفاد کی جنگ کو اپنے حقوق کے لئے اٹھنے والی آواز سمجھتے ہیں!
دل کے بہلانے کو غالب...