جی ہاں۔ دراصل میرے فراہم کردہ ربط پر فارسی سکھانے کا انداز ذرا سا مختلف ہے۔ میں نے اس کے ابتدائی سو اسباق پڑھے ہیں۔ یہ بالکل ابتداء سے سکھایا گیا ہے ان لوگوں کے لحاظ سے جو فارسی کی ابجد سے بھی واقف نہیں۔
ویسے “کلید مصادر“ کا انتظار رہے گا۔ میں نے کچھ کتب کی بھی مدد لینا چاہی تھی لیکن ہمارے ہاں...