نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ناراضگی

    جہاں خود پر بات آئی وہاں فرار؟؟؟ بہت خوب!!!
  2. عمار ابن ضیا

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    شمشاد بھائی! میں سچے دل سے بہت بہت بہت معذرت خواہ ہوں کہ میری وجہ سے اتنی بحث کی نوبت آئی۔ اگر میں نے وہ ایک خط نہ لکھا ہوتا تو شاید اتنی گرما گرمی نہ ہوتی۔ ہوسکے تو مجھے معاف کیجئے گا۔
  3. عمار ابن ضیا

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    ارے آپ سمجھے نہیں نا شمشاد بھیا! ان کا مطلب یہ تھا کہ اتنے لوگ ان سے پہلے خوش آمدید کہہ کر بازی لے گئے اور ان کو دیر ہوگئی۔۔۔۔۔ :wink:
  4. عمار ابن ضیا

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    مجھے خود سے ایسی غلطی کی توقع تو نہیں ہے لیکن خیر کچھ کہہ نہیں سکتے جب تک خط نہیں ملتا۔
  5. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    میں جارہا ہوں فی الحال۔ دفتر بند کرنے کا وقت ہوگیا ہے۔ کل حاضری ہوگی ان شاء اللہ۔ آپ سب اپنا خیال رکھئے گا۔ اللہ نگھبان۔
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میرے بتانے کا مطلب یہ تھا کہ آپ شروع کردیں۔ کیونکہ آپ یہاں سینئر ہیں، اس لئے پارلیمنٹ کے اسپیکر کا رتبہ بھی آپ اپنے پاس رکھئے گا۔۔۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شمشاد بھائی! میرے ذہن میں ایک خیال آرہا تھا۔ کیوں نہ ایک زمرہ پارلیمنٹ کی طرز کا کھولیں۔۔۔ جس میں پارلیمنٹ کی طرح کاروائی چلائی جائے۔ کیا خیال ہے؟
  8. عمار ابن ضیا

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    6 اپریل 2007ء، جمعۃ المبارک ---------------------------------------------------- کراچی۔ پاکستان جناب علامہ ڈاکٹر عمار خاں صاحب سلام مسنون! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ میں اپنا خط دیکھ کر یقینا حیران ہوا ہوں گا۔ (نہ ہوا ہوں تو اب ہوجاتا ہوں :shock: ۔) یہ خط لکھنا کچھ بے وجہ نہیں ہے،...
  9. عمار ابن ضیا

    میرے بچپن کے دن

    ارے کوئی ان کی خواہش پر بھی توجہ دے۔ فہیم بھائی اپنی موجودہ تصویر دکھانے کے لیے بہت بے چین ہیں۔۔۔ فہیم! آپ شادی دفتر کو تو بھولے بیٹھے ہیں۔۔۔ وہاں کیوں نہیں لگادیتے اپنی تصویر۔۔۔۔؟
  10. عمار ابن ضیا

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ہم ترس تو کھاسکتے ہیں؟؟؟ :P
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    بس شکر ہے آپ نے اپنے نارمل ہونے کی تصدیق کردی۔
  12. عمار ابن ضیا

    میرے بچپن کے دن

    شیر افضل بھائی! آپ کا بیٹا ماشاء اللہ بہت خوبصورت اور معصوم ہے۔ اور زکریا بھائی! آپ کے بچپن کی تصویر سے لگتا ہے کہ آپ بہت پڑھاکو تھے اور تھوڑے شرارتی بھی!
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    صرف یہ کھوپڑیا میں بھوسہ نہیں ہے یا کھوپڑیا ہی نہیں ہے؟؟؟
  14. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ناراضگی

    امن! ویسے اصول کی بات تو یہی ہے کہ فہیم کے سوالوں کا جواب آپ ہی دیں۔ اور ہاں! اگر آپ فہیم سے ہی ان سوالوں کے جواب مانگیں گی تو پھر فہیم پر صرف جرمانہ ہوگا اور سزا معاف کرنی پڑے گی لیکن اس طرح تو سارا مزا کرکرا ہوجائے گا۔ اصل دلچسپ چیز تو سزا ہی ہے جہاں فہیم کا حقیقتا امتحان ہوگا۔۔۔ تو امن جی...
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    آج کراچی میں شدید گرمی ہے۔ کچھ خاص لوگوں کے لیے ایک دلچسپ موبائیل ایس۔ایم۔ایس یہاں گردش کررہا ہے جو کہ کچھ اس طرح ہے: “آج درجہ حرارت 42 ڈگری ہے۔ ۔ ۔ ۔ اپنے دماغ کی جگہ پر برف رکھیں۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بھوسہ جلدی آگ پکڑتا ہے۔ :wink:
  16. عمار ابن ضیا

    محفل کا نیا سکول

    میں اپنی‌خدمات پیش کرتا ہوں۔ اب یہ آپ کی قدر شناسی پر منحصر ہے کہ بطور طالبعلم رکھیں یا بطور۔۔۔۔ :wink:
  17. عمار ابن ضیا

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    خوش آمدید حنا فیصل
  18. عمار ابن ضیا

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    ظفری بھائی! ایسے تو نہ کہیے ان کو۔ مجھے نہیں لگتا کہ وہ ایسے ہیں جیسے ظاہر کرتے ہیں۔
  19. عمار ابن ضیا

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اس دھاگے کو میں نے پڑھ لیا ہے۔ لکھا تو اچھا ہے لیکن دیکھ لیتے ہیں کہ نتیجہ کیا برآمد ہوتا ہے۔
  20. عمار ابن ضیا

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    اچھا منصوبہ ہے۔ اللہ کامیاب کرے آپ کا کاروبار :wink:
Top