ایک خط۔ بی۔ٹی کے نام
قابل احترام، بی۔ٹی صاحب
آداب!
بعد از ہزار سوچ بچار، یہ ناہنجار آپ کو خط لکھنے بیٹھا ہے، اگرچہ دل دھڑکتا ہے کہ کہیں میری اس جسارت کا انجام خطرناک نہ نکلے۔ آپ نے تو اپنا نام بھی ایسا رکھا ہے کہ آپ کو مخاطب کرتے ہوئے بھی بے ادبی کا احساس ہوتا ہے۔ برادرم! تسلیم کہ آپ بڑے لائق...