نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    سمیع یوسف

    ابو شامل صاحب! بہت بہت بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے مجھ سمیع یوسف سے متعارف کرایا۔ آپ کا فراہم کردہ ربط دیکھنے کے بعد سے میں مسلسل سمیع یوسف کو سن رہا ہوں اور واقعی میں، مزا آگیا۔ لاجواب ہیں یہ۔
  2. عمار ابن ضیا

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    میں سمجھ گیا اچھی طرح۔۔۔ ہاں! آپ کی “مزید وضاحت“ کا انتظار بہرحال رہے گا۔ اصل میں شمشاد بھائی! تھوڑی بہت کوشش تو کی جاسکتی ہے نا؟ خیر آپ یہاں مجھ سے پہلے کے ہیں سو لوگوں کو آپ مجھ سے بہتر سمجھ سکتے ہیں لیکن مجھے لگا کہ میں بھی اپنے دل کی آواز ان تک پہنچا کر دیکھ لوں۔۔۔
  3. عمار ابن ضیا

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    جی ہاں! خوشی سے گھسیٹئے۔ جب ہم یہاں باتمیز کو خط لکھ سکتے ہیں تو آپ کیوں مجھ نازک سے جان پر رحم کھائیں :wink: ویسے محب بھائی! یہ دعوت آپ شمشاد بھائی کو کیوں دے رہے ہیں؟ خود اٹھائیں نا یہ بیڑا۔۔۔ اور شمشاد بھائی کی وضاحت کا تو مجھے بھی بڑی بے چینی سے انتظار ہے۔ دیکھتے ہیں۔۔۔۔!
  4. عمار ابن ضیا

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    شمشاد بھیا! یہ کس بات پر کہا ہے؟؟؟ :cry: کچھ سمجھ نہیں سکا میں!
  5. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ناراضگی

    شمشاد بھائی! لگتا ہے کہ فہیم صاحب اس معاملے کو الجھا کر تاخیر کا شکار کرنا چاہتے ہیں پاکستانی حکمرانوں کی طرح۔
  6. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    واقعی میں! اس منصوبہ کے لیے کچھ رضاکار لازمی چاہیے ہوں گے۔ کام تو ویسے بھی مکمل ہوجائے گا لیکن یہ منصوبہ طول پکڑ جائے گا۔
  7. عمار ابن ضیا

    القلم نقش فونٹ

    قابل صد احترام استاذ من! حال شما چطور است؟ فونٹ تو لاجواب ہے جناب۔ میرا خیال ہے کہ آپ اس حوالہ سے تھوڑا بہت تو لکھ ڈالیں۔ فونٹس بنانے کے حوالہ سے بنیادی باتیں بیان کردیں تو شاید ہم بھی آپ کا ہاتھ بٹاسکیں۔ اور ہاں! تفہیم کلام اقبال والے حصہ میں اس قطعہ کی تشریح تو لکھ جایئے۔
  8. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شکریہ برادر! ایکسس کی مسل پر ہی کام کررہا ہوں لیکن اب ایک طویل غیرحاضری والی بات ہوگی۔ کیونکہ لغت میں حرف “ایس“ کے اندراجات 95 صفحات پر محیط ہیں اور اگر میں روزانہ ایک دو صفحات بھی کروں تو تقریبا یہ ڈیڑھ، دو مہینہ تو لگ ہی جائے گا۔
  9. عمار ابن ضیا

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    آپ کے اس جملے کے بعد میں سوچ رہا ہوں کہ یہ خوش ہونے کا موقع ہے یا کنفیوژ ہونے کا؟
  10. عمار ابن ضیا

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    باتمیز کے نام دوسرا خط جناب والا! سلام مسنون! خیریت موجود و خیریت مطلوب! جب یہ خبر پڑی کہ آپ نے بھی اس زمرے میں کچھ تحریر کیا ہے تو جیسے دل کی دھڑکن تیز ہوگئی۔۔۔ ایک انجانا سا خوف چھا گیا کہ لیجئے! اب میرے خط لکھنے کی جسارت پر آپ نے خوب لتے لیے ہوں گے تاہم آپ کے خط کا جواب پڑھا تو دل بے...
  11. عمار ابن ضیا

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    اس سے پہلے کہ کوئی اور میری خوبیوں اور خامیوں کا جائزہ لے، میں خود ہی کچھ بیان کردیتا ہوں۔ میری خوبی: ہر طرح کا علم سیکھنے کا شوق ہے۔ کیا چیز کس طرح ہوتی ہے؟ کس علم میں کیا ہوتا ہے؟ ہمارے اردگرد کیا ہے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ! میری خامی: غیر مستقل مزاجی میری سب سے بڑی اور سب سے بری خامی ہے۔ ہر نئی...
  12. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ناراضگی

    امن! جرمانہ اور سزا دونوں ہی بہت دلچسپ ہیں! آپ استانی تو نہیں؟ ویسے آپ جس طرح انٹرویوز لیتی ہیں اس سے تو لگتا ہے کہ آپ کسی ریڈیو یا ٹی۔وی پروگرام کی میزبانی بہت اچھی نبھاسکتی ہیں۔ خیر! فہیم بھیا! میرا خیال ہے کہ آپ کے لئے امن کی طرف سے دی جانے والی سزا ہی کافی ہے۔ اسی سے لطف اندوز ہویئے۔
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شمشاد بھائی کو دعوت تحریر ہے۔ کیا حال چال ہیں شمشاد بھیا؟
  14. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرا موڈ بھی اچھا ہے۔ :lol:
  15. عمار ابن ضیا

    اردو انسٹالر کی تشکیل کیسے؟

    ٹھیک ہے! میں شارق بھائی سے پوچھوں گا۔ ویسے اتنے انسٹالر دیکھ کر اب مجھے تو نہیں لگتا کہ یہ کام اتنا زیادہ مشکل ہے۔ میرا خیال ہے کہ سب انسٹالرز کو یکجا کرنے کا کام باقی رہتا ہے۔
  16. عمار ابن ضیا

    اردو انسٹالر کی تشکیل کیسے؟

    اور میں نے آپ کے فراہم کردہ ربط پر دستیاب انسٹالر اپنے پاس اتار لیا ہے (اگرچہ انسٹال نہیں کیا کیونکہ میرے پاس اردو سپورٹ پہلے سے انسٹال ہے)۔ اب باقی کام کیا بچا ہے؟ اردو سپورٹ کے لیےبھی انسٹالر موجود ہے، اردو کی۔بورڈ کے لیے بھی انسٹالر ہے اور فونٹس کے لئے بھی۔ ہاں اگر کسی طرح ان تینوں، چاروں...
  17. عمار ابن ضیا

    اردو انسٹالر کی تشکیل کیسے؟

    کیا یہ ضروری ہے کہ ونڈوز میں ہی یہ کام کیا جائے؟ اگر الگ ایک انسٹالر بنایا جائے تو وہ تو شاید غیر قانونی نہیں کہلائے گا؟ میرے پاس دو فونٹس انسٹالر ہیں۔ ایک “عربک فونٹس کا اور ایک اردو فونٹس“ کا۔ اگر وہ چلادیئے جائیں تو اردو اور عربی کی فونٹس ونڈوز میں فونٹس کی ڈائریکٹری میں کاپی ہوجاتے ہیں۔ ویسے...
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    آپ کو کون روک سکتا ہے بھلا؟ بلا تکلف آیئے!
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    دیپ اور دن میں؟ میرے ہاں تو بہت اجالا ہے۔ سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے۔
  20. عمار ابن ضیا

    اردو انسٹالر کی تشکیل کیسے؟

    اس موضوع پر مختلف جگہ پہلے بھی گفتگو کی جاتی رہی ہے کہ کمپیوٹر پر اردو کی تنصیب کا کام آسان سے آسان تر بنادیا جائے اور صارف کو اس کے لیے زیادہ کام نہ کرنا پڑے۔ اس امکان پر بھی غور ہوچکا ہے کہ ایک ایسا انسٹالر تخلیق کیا جائے جس کا سیٹ۔اپ چلانے سے ساری سیٹنگ خود بخود ہوجائے اور کمپیوٹر پر اردو کی...
Top