نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    اللہ تعالیٰ ، شگفتہ باجی کو جلد سے جلد صحت کاملہ عطا کرے۔ آمین
  2. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شکر خدا کا کہ فائل کھل گئی ورنہ تو محب بھائی نے یہ کہہ کر ڈرا دیا تھا کہ ان کے پاس اندراجات نظر نہیں آرہے ہیں۔ بہرحال! اگر یہ کام ایکسل پر کرنا ہے تو بتادیں! وہیں پر کرلوں۔ ان شاء اللہ آج سے حرف “ایس“ پر کام شروع کردوں گا۔ اور شاکر بھائی! میں نے جس لغت سے یہ اتارا، وہ نو سو سے زائد صفحات پر...
  3. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ناراضگی

    لیں جی! کلاس تو ہوگئی فہیم بھائی کی! اب آپ لوگ بھی ٹینشن لینا بند کریں اور عیش کریں! :wink:
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شماد صاحب تو نہیں آئے، میں چلا آیا۔
  5. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    تھوڑی سی پریشانی ہے۔۔۔۔ گھر پر آج میلاد ہے، دفتر سے جلدی چھٹی چاہئے۔۔۔۔۔۔۔ اوررررر ابھی چار، پانچ دن کی چھٹیاں کرکے آیا ہوں، سو جلدی جانے کا کہتے ہوئے عجیب سا لگ رہا ہے۔۔۔
  6. عمار ابن ضیا

    میرے بچپن کے دن

    بالکل اتفاق ہے آپ کی تجویز سے۔ اب بسم اللہ کردیجئے۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں ہوں۔
  8. عمار ابن ضیا

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    علمدار بھائی! بہت بہت مبارک ہو۔ رسالہ ابھی میرے ہاتھ نہیں لگا۔ آج کل میں لے لوں گا۔ اور ڈھیر ساری مبارکباد امانت علی گوہر تک بھی پہنچادیجئے گا۔ خدا کرے کہ آپ دونوں کی جوڑی یونہی سلامت رہے ہمیشہ اور آپ کی ٹیم میں روز بروز اضافہ ہوتا رہے۔
  9. عمار ابن ضیا

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    سب پہلے تو اس “گمنام“ کو مبارکباد (اگر واقعی اس کا کوئی وجود ہے تو۔۔۔) اس کے بعد باجو سے عرض ہے کہ اگر کسوٹی کھیلنے کا ارادہ ہے تو کچھ اشارے بھی دیجئے نا
  10. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ناراضگی

    فہیم بھائی! آپ نے خوامخواہ یہ دھاگہ کھول لیا۔۔۔ بے چارے سب لوگ پریشان ہورہے ہیں۔۔۔ آپ نے مجھے بھی گڑبڑایا ہوا ہے۔ ذرا م۔س۔ن پر تو آیئے!
  11. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    بہت تفریحی موڈ میں ہوں
  12. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ناراضگی

    فہیم بھائی! اب میں آکر آپ سے درخواست کررہا ہوں کہ ازراہ کرم اس شخصیت کا نام بتا جائیں جس سے آپ کی ناراضگی ہے۔
  13. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بالکل ٹھیک۔ میں نے بھی جس لغت سے کیا، وہ بھی اچھی خاصی ضخیم ہے۔۔۔ کوئی چار پانچ انگل موٹی۔ ہر صفحہ میں دو کالم کےذریعہ لکھا گیا ہے۔ کوشش کروں گا کہ لغت کے بارے میں مزید تفصیل کل مہیا کردوں۔
  14. عمار ابن ضیا

    بیا بہ مجلس اقبال و یک دو ساغر کش

    استاد محترم! بڑی کوشش کے باوجود میں ان اشعار کا معانی سمجھنے سے قاصر رہا۔ اب آپ ہی کچھ بیان فرمایئے!
  15. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بھائی! جس لغت سے میں نے اتارا، اس کے بھی صفحات تو کچھ اٹھارہ، انیس تھے۔ ویسے ہر لفظ کا الگ ذخیرہ ہوتا ہے۔ آپ خود ہی سوچیئے کہ “ای“ سے کتنے الفاظ آتے ہیں؟ ویسے اگر آپ کو پورا یقین ہے کہ آپ کی لغت میں الفاظ کا ذخیرہ زیادہ ہے تو پھر کوئی دوسری راہ نکالنی پڑے گی۔ (میرا نام ضیاء نہیں، عمار ضیاء ہے)
  16. عمار ابن ضیا

    گندم کے جواب میں چنے

    بیوی (کیونکہ وہ آپ کے احساسات سمجھ سکتی ہے، ٹی۔وی نہیں) س) شادی، محبت کی اچھی یا گھر والوں کی پسند سے؟
  17. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    [font=Nafees Pakistani Naskh]لیجئے جناب! ہم بھی بس چلنے ہی کو ہیں۔ اور ڈر ہے کہ اب کی بار غیرحاضری تھوڑی طویل ہوجائے گی کیونکہ گذشتہ دو ماہ دفتر میں ڈھیررررررر سارا کام کرنے کے بعد ہم چار دن کی چھٹی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ لہذا دفتر نہ آسکیں گے۔۔۔ گھر پر تو ڈائل۔اپ نیٹ ماشاء اللہ اتنا...
  18. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    جو حکم آپ کا! ویسے میں ایک ہفتہ کی رخصت پر جارہا ہوں۔ شاید تین چار دن کے بعد ہی کام کا آغاز کرسکوں گا۔
Top