نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    گندم کے جواب میں چنے

    وہی فرق جو چودھویں کے سورج اور دوسرے دنوں کے سورج میں نہیں ہوتا۔ س) اگر میں کوئی سوال نہ کروں تو؟؟؟
  2. عمار ابن ضیا

    کیا وجہ ہے

    الطاف حسین کے بارے میں کچھ کہنے کے لئے الفاظ کا انتخاب دشوار ہے۔ سب ہی ماں باپ کو اپنی اولاد سے پیار ہوتا ہے اور میری والدہ مجھے سختی سے منع کرتی ہیں الطاف حسین کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار نہ کروں ورنہ۔۔۔۔۔
  3. عمار ابن ضیا

    گندم کے جواب میں چنے

    کیونکہ اس کی دم چھوٹی ہوتی ہے۔۔۔۔ س) اگر پاکستان میں رات کو سورج نکل آئے تو؟
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    آداب۔۔۔ لیجئے آگئے ہم تمیز سے! اب کون؟
  5. عمار ابن ضیا

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    لیجئے جناب! فی الحال تو میری تلاش ختم ہوئی اور ایک اچھا بلاگ مجھے مل گیا۔ blogs.urduhome.com مجھے جس قسم کے بلاگ کی ضرورت تھی، اس کی تمام خوبیاں اس میں ہیں سوائے اس الجھن کے کہ اس کا ربط (ڈومین) میری پسند کے مطابق نہیں! بہرحال! نبیل بھیا سے اب بھی گذارش ہے کہ جب ممکن ہو اور ذرا سی فراغت ہو تو...
  6. عمار ابن ضیا

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    بہت بہت شکریہ آپ سب ساتھیوں کا کہ آپ نے جوابات دیئے۔ مجھے اتنے سارے جوابات کی بالکل توقع نہ تھی۔۔۔ اب میری “عرض یہ ہے کہ: “عمار، آپ نے ایک بلاگ بنایا تو ہوا ہے۔ آپ الگ سے بلاگر ڈاٹ‌کام پر بلاگ کیوں بنانا چاہتے ہیں؟“ بلاگرز ڈاٹ کام پر بلاگ بنانے کی وجہ صرف اور صرف خوب سے خوب تر کی تلاش ہے۔...
  7. عمار ابن ضیا

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    تمام ماہرین کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ بلاگرز ڈاٹ کام (www.bloggers.com) پر اردو میں بلاگ لکھنا کیسے ممکن ہے؟ میں چاہتا ہوں کہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ یا دوسرے اردو فونٹس استعمال کروں۔ اس کے لئے اسٹائل شیٹ یا ٹیمپلیٹ میں کیا تبدیلی کرنی ہوگی؟ یا کسی کے پاس اس کے لئے کوئی ٹیمپلیٹ ہو تو وہ ارسال...
  8. عمار ابن ضیا

    محمدعمران لطیف کا برج اور ستارہ

    ویسے میں نے نوٹ کیا ہے کہ جن لوگوں کو علم نہیں‌ ہوتا وہ یکم جنوری رکھ کر کام چلا لیتے ہیں چونکہ آپنے کام نہیں چلانا تو بارہ ک بارہ برج پڑھ کر دیکھیں آپ کی عادات کس سے زیادہ ملتی ہیں لیکن اس میں فیصلہ نیوٹرل ہو کر کریں بہت خوب مشورہ ہے۔۔۔۔ :lol: عمل کرلیں۔۔۔۔ ویسے عمران بھائی! سچ یہ ہے...
  9. عمار ابن ضیا

    مبارکباد خرم کو محسن بننے پر مبارک

    خرم بھائی! درجات کی بلندی پر مبارکباد
  10. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بس جب تک آپ جیسے خوش مزاج اور لگن سے کام کرنے والے دوست اور حوصلہ بڑھانے والے ساتھی موجود ہیں، ان شاء اللہ اردو زبان کے فروغ کے لئے کام جاری رہے گا۔۔۔۔
  11. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میری رفتار تو کچھ یوں ہے کہ تقریبا ساڑھے چھ سو اندراج کردیئے ہیں۔ گذشتہ دو تین دن سے مصروفیات اور تھکن نے بالکل بھی وقت نہ دیا۔ امید ہے کہ رواں ہفتہ میں حرف “ای“ کے تمام الفاظ کا اندراج ہوجائے گا۔
  12. عمار ابن ضیا

    گندم کے جواب میں چنے

    ٹی وی پڑھتے ہیں۔۔۔۔ اور اخبار دیکھتے ہیں۔۔۔ :wink: س) اگر آپ کو پی ٹی وی کا نیوز کاسٹر بنادیا جائے تو؟؟؟؟ :lol:
  13. عمار ابن ضیا

    گندم کے جواب میں چنے

    دل کی بیماری کے لئے۔۔۔ س) کچھ لوگ اخبار پسند نہیں کرتے۔۔۔ بھلا کیوں؟
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    شام کا انتظار کیوں۔۔۔۔؟؟؟ ابھی ہی لیجئے!
  15. عمار ابن ضیا

    تعارف عمار ضیاء خاں کو خوش آمدید

    صرف لنگوٹ نہیں۔۔۔ جو کچھ ہے وہ سب کس کے۔۔۔۔ :D
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    تمام دوستوں کو صبح بخیر
  17. عمار ابن ضیا

    گندم کے جواب میں چنے

    اس لئے کہ سینٹ کو خوشبو کے لئے بنایا جاتا ہے۔۔۔ س) اگر سینٹ سے بدبو آنے لگے تو؟
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    چلیں جی۔۔۔ شمشاد بھائی نے اتنے خلوص سے دعوت دی کہ ہم آہی گئے۔۔۔!
Top