جیسا کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا ذکر ہوا۔۔۔
ان کی بھارت یاترائیں تو بہت ہی مشہور ہیں۔ ایک دفعہ موصوف نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا تھا: “ہمارے دوست ہماری مدد کرتے ہیں۔“ مولانا کے والد صاحب مفتی محمود کا یہ تاریخی جملہ تو بہت مشہور ہے کہ: “خدا کا شکر ہے کہ ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک...