نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تعارف عمار ضیاء خاں کو خوش آمدید

    شکریہ بہت بہت شکریہ۔ میرا نام ہے: عمار ضیاء خاں، مابدولت کے اس دنیا میں ابھی 20 سال بھی مکمل نہیں ہوئے۔ تعلیمی قابلیت کچھ خاص نہیں، ابھی انٹرمیڈیٹ کررہا ہوں۔ ایک تحقیقی ادارہ میں شعبہ کمپیوٹر کا نظام سنبھالا ہوا ہے۔ مشاغل میں اردو ادب اور نت نئے فنون سیکھنے کا شوق ہے۔ کمپیوٹر میری زندگی ہے،...
  2. عمار ابن ضیا

    کھیل کی تجویز۔۔مصرعہ لگائیں

    میکدے بند کریں لاکھ زمانے والے جام نظروں سے پلائیں گے پلانے والے ایک شب تو بھی کبھی ساتھ مرے جاگ کے دیکھ میری آنکھوں سے مری نیند چرانے والے
  3. عمار ابن ضیا

    گانوں کا کھیل (2)

    جب کوئی پیار سے بلائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے گا الف
  4. عمار ابن ضیا

    میری ۔۔بلاعنوان کہانی مکمل کریں

    اس نے سوچا بھی نہ تھا کہ جس پر اس نے اتنا بھروسہ کیا وہ یوں اس کا ساتھ چھوڑ جائے گا۔ “جو کچھ نظر آتا ہے، وہ حقیقت میں کیوں نہیں ہوتا؟“ اس نے مایوسی سے سوچا۔ ماضی کی ساری خوشگوار اور ناخوشگوار یادیں اس کے ذہن میں ایک ایک کرکے تازہ ہونے لگیں۔۔۔ زخموں سے خون رسنے لگا۔۔۔ “انسان اتنا بے بس کیوں...
  5. عمار ابن ضیا

    میری ڈائری کا ایک ورق

    میرا خیال ہے کہ ایک وقت کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔ کہیں آپ لوگ بور نہ ہوجائیں۔۔۔!
  6. عمار ابن ضیا

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ٢٩/مئی ٢٠٠٦ء سوموار آج۔۔۔ ٢٩/مئی٢٠٠٦ء۔۔۔ میری انیسویں سالگرہ ہے۔۔۔ مجھے دنیا میں آئے ہوئے ١٩سال بیت چکے ہیں۔۔۔ ایک طویل عرصہ۔۔۔ اس ١٩سالہ سفر زندگی کے باوجود۔۔۔کتنے رنگ ہےں جو نہیں دیکھے۔۔۔ کتنے ذائقہ ہیں جو چکھے نہ جاسکے۔۔۔ کتنے پل ہےں جو جےے نہ گئے۔۔۔ کتنی مشکلات ہےں جن کا سامنا نہ کیا...
  7. عمار ابن ضیا

    میری ڈائری کا ایک ورق

    میری ڈائری کا ایک اور ورق یکم اپریل ٢٠٠٦ء سنیچر یکم اپریل کی مناسبت سے ہمارے یہاں ''اپریل فول'' ایک بہت مشہور اصطلاح ہے۔ اکثر پڑھے لکھے جاہل اس دن ایک بیہودہ حرکت یہ کرتے ہیں کہ کسی جاننے والے یا انجانے بندے کو کوئی جھوٹ بول کر بے وقوف بناتے ہیں، تنگ کرتے ہیں۔ اس حرکت کی تاریخ یہ بیان...
  8. عمار ابن ضیا

    میری ڈائری کا ایک ورق

    میرے روزنامچہ کا ایک حصہ ابتدا اللہ رب العزت کے نام سے کہ جس نے میری احسن تخلیق فرمائی اور مجھے اچھی صورت پر دنیا میں بھیجا۔ اپنے پسندیدہ دین پر قائم گھرانے میں پیدا کیا اور ہر پل ہر لمحہ میری راہنمائی کی۔ ہاں! اُسی رب العزت کے نام سے کہ میں برائیوں کے سمندر کی جتنی گہرائی میں...
  9. عمار ابن ضیا

    برج اور شخصیت ( تجزیے اور تبصرے )‏

    ویسے فراغت کے اوقات میں یہ کام بہت اچھی طرح دل بہلاتے ہیں۔
  10. عمار ابن ضیا

    پ سے پنوشے۔پ سے پرویز

    نہ صرف یہ کہ تجزیہ عرق ریزی سے کیا گیا ہے بلکہ آمریت کی حقیقت کے بھی ریزے ریزے کردیئے ہیں۔
  11. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    السلام علیکم میری آمد یہاں نئی ہے۔ میرا شوق اردو کے حوالہ ہی سے ہے اور بارہا یہ عزم کیا کہ ایک اردو لغت ضرور تشکیل دوں گا۔ یہاں ملاحظہ کیا تو کافی معلومات مہیا ہوئیں۔ اس موضوع کے ابتدائی پانچ صفحات تو جیسے عجیب گڑبڑ گھوٹالا کا شکار نظر آئے۔ کچھ واضح ہی نہیں ہورہا تھا کہ کس طرح کام کرنا ہے اور...
Top