نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ہائے اللہ، آپ ہمیں اتنا بےوفا سمجھتے ہیں؟

    ہائے اللہ، آپ ہمیں اتنا بےوفا سمجھتے ہیں؟
  2. راحیل فاروق

    جو سگریٹ چھوڑ سکتا ہے وہ مائی کا لال کسی کو بھی چھوڑ سکتا ہے!

    جو سگریٹ چھوڑ سکتا ہے وہ مائی کا لال کسی کو بھی چھوڑ سکتا ہے!
  3. راحیل فاروق

    بعض لوگ تو آج کے متمدن عربوں کو بھی بدو ہی خیال کرتے ہیں۔ P:

    بعض لوگ تو آج کے متمدن عربوں کو بھی بدو ہی خیال کرتے ہیں۔ P:
  4. راحیل فاروق

    مطلب؟

    مطلب؟
  5. راحیل فاروق

    تسنن، تقدس اور تصنع

    صد فی صد متفق! آپ نے شاید مذاقاً ارشاد کیا ہے مگر واللہ میرے لیے یہ واقعی اعزاز کی بات ہے۔ میں جس قدر آپ کو جانتا ہوں اس بنیاد پر میرا یہ خیال ہے کہ یہ گفتگو کم از کم میرے لیے نہایت مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ کسی دانا کا فرمان ہے کہ ایماندارانہ مباحثے میں ہارنے والا زیادہ فائدے میں رہتا ہے۔ :):):)...
  6. راحیل فاروق

    تسنن، تقدس اور تصنع

    عثمان بھائی، میں کوشش کرتا ہوں کہ لکھتے ہوئے حد درجہ احتیاط سے کام لوں۔ اس لیے اگر میری تحریروں کو غور سے پڑھا جائے تو شاید اکثر سوالات پیدا ہی نہ ہوں۔ مگر پھر میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ وقت کی قلت کے باعث مجھ ہیچ مدان کی معروضات پر اتنی توجہ صرف کرنا ممکن ہی نہیں ہو سکتا۔ :):):) بہرحال، آپ کے...
  7. راحیل فاروق

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    میں فیر ناں ای سمجھاں؟ :cool::cool::cool:
  8. راحیل فاروق

    اگر ارشد انکار کر دے (جو وہ ماڈلنگ کی آفر کے بعد یقیناً کر دے گا) تو مجھے اگلا امیدوار خیال کیا...

    اگر ارشد انکار کر دے (جو وہ ماڈلنگ کی آفر کے بعد یقیناً کر دے گا) تو مجھے اگلا امیدوار خیال کیا جائے۔ پلیز، پلیز، پلیز!
  9. راحیل فاروق

    مسجد اقصی اور یونیسکو کا فیصلہ!

    مارے گئے۔ بدر بھائی، سچی بات تو یہ ہے کہ ہمارا خوش ہونا بنتا نہیں۔ محمدِ عربیﷺ ہمارے رسول سہی مگر اہلِ عرب کو تو ہم پھوٹی آنکھ نہیں بھاتے۔ زیک نے خدا جانے کیوں احمق کہا ہے مگر مجھے لگتا ہے کہ اگر قبلۂِ اول کی عرب شناخت ہی بحال ہونی ہے تو پھر ہم واقعی احمق ہیں۔
  10. راحیل فاروق

    تسنن، تقدس اور تصنع

    تسنن کے لغوی معانی کسی راہ پر باقاعدہ چلنے کے ہیں اور اصطلاحی میں سنتِ نبویﷺ کی پیروی کرنے کے۔ دورانِ فلک کے طفیل یہ لفظ تشیع کے مقابل آ گیا ہے اور ہمارے سنی بھائی اس پر اپنا حقِ ملکیت خیال کرنے لگے ہیں۔ بہرحال، ہم اس لفظ کو اس مضمون میں ہر قسم کے فرقہ وارانہ مضمرات سے ہٹ کر محض اتباعِ سنتِ...
  11. راحیل فاروق

    غزل (فاعلاتُ مفاعیل فعولن ) برائے اصلاح۔

    نوید بھائی، ریحان میاں نے جن بحروں کے نام گنوائے ہیں وہ بھی فی الحال سب آپ کے کام کی نہیں۔ یہ غالبؔ کام میں لائے ہیں اور ان میں سے اکثر کے لیے مشقِ سخن شرط ہے۔ میری رائے ہو گی کہ آپ فی الحال صرف ذیل کی بحور میں طبع آزمائی کریں: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن (ہزج مثمن سالم) فعولن فعولن فعولن...
  12. راحیل فاروق

    پاکستانی چائے والا چھا گیا!

    پاکستانی چائے والا چھا گیا!
  13. راحیل فاروق

    غزل ۔مثمن سالم مقطوع: فاعلن فاعلن فاعلن فعلن

    شرمندہ مت کیجیے۔ حاضر۔ حسبِ ارشاد: ہم تڑپیں کا ٹکڑا "فاعلن" پر پورا نہیں اترتا۔ یہ مصرع کاملاً خارج از بحر ہے۔ باقی تمام مصرعوں میں وہی غلطی ہے کہ فعلن کو فَعَلُن قیاس کیا گیا ہے جو کم از کم اس بحر میں روا نہیں۔ یہ موصوف نے ایک اور بحر کے بارے میں فرمایا ہے: آپ نے جو بحر استعمال کی ہے وہ یہ...
  14. راحیل فاروق

    غزل ۔مثمن سالم مقطوع: فاعلن فاعلن فاعلن فعلن

    نوید بھائی، مثمن سالم مقطوع کسی بحر کا نام نہیں ہے۔ مثمن ہر ہشت رکنی بحر کو کہتے ہیں۔ جبکہ سالم اس بحر کو کہا جاتا ہے جس پر کسی زحاف کا عمل نہ ہوا ہو مگر آپ نے تو قطع نامی زحاف کا ذکر کیا ہے۔ جو افاعیل آپ نے گنوائے ہیں وہ متدارک کے ہیں اور متدارک مثمن مقطوع کے ارکان بہرحال یہی بنتے ہیں جو آپ نے...
  15. راحیل فاروق

    طوطئِ ہفت زبان

    ایسے جواب ویسے عموماً طوطے ہی دیتے ہیں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: جی۔ خیال آیا کہ پھر کہیں محفل کا "تقدس" مجروح نہ ہو جائے۔ :D:D:D ہاہاہاہاہا۔ پابندی لگانے پر پابندی ہونی چاہیے ویسے اب۔ قسم سے! :LOL::LOL::LOL:
  16. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میں اسی وجہ سے کرتا ہوں۔ :sneaky::sneaky::sneaky:
  17. راحیل فاروق

    طوطئِ ہفت زبان

    پرندوں کے شوقین ایک شخص کو معلوم ہوا کہ ایک طوطا بازار میں بکنے آیا ہے جو کئی زبانیں جانتا ہے۔ اشتیاق کا مارا وہ فوراً طوطے کے مالک کے پاس پہنچا۔ معلوم ہوا کہ طوطا واقعی ہفت زبان ہے۔ اس شخص نے آزمانے کی اجازت چاہی۔ طوطے کو مخاطب کر کے بولا: "کیف حالک؟" طوطے نے جواب دیا: "الحمدللہ!" اس شخص نے...
  18. راحیل فاروق

    Colours

    “Colours are nature gone wild.” Raheel Farooq ―
  19. راحیل فاروق

    ہو کے عاشق وہ پری رخ اور نازک بن گیا!

    ہو کے عاشق وہ پری رخ اور نازک بن گیا!
  20. راحیل فاروق

    عورت ذات بھی عجیب گورکھ دھندا ہے

    آہم آہم۔ ہمارا تو خیال ہے کہ مرد بھی عورت کے لیے کچھ کم ناقابلِ فہم نہیں۔ اگر عورت ہی مرد کو سمجھ پائی ہوتی تو ہمارا معاشرہ کچھ نہ کچھ مادرسری (matriarchal) ہو گیا ہوتا۔ مرد اور عورت کے طرزِ فکر اور بالخصوص طرزِ احساس میں جو بُعد فطرت نے رکھا ہے اس کا مقصد مجھے سوائے امتحان کے اور کچھ معلوم نہیں...
Top