وعلیکم السلام۔
محفل پر باقاعدہ طور پر خوش آمدید، روبی صاحبہ۔
آپ کا نام بہت خوب صورت ہے۔ جہاں تک تعارف سے اندازہ ہو سکا ہے، معلوم ہوتا ہے کہ آپ یہاں لطیفے کھوجتی ہوئی آئی ہوں گی۔ بعد کو سیاسی کالموں کا ذوق بھی اسی سے پیدا ہو گیا۔ :laughing::laughing::laughing:
میاں مٹھو کا تذکرہ بہت پسند آیا...