منٹو میرا کچھ خاص پسندیدہ نہیں رہا۔ عصمت کی بےباکی بھی مجھے نہیں بھائی۔ مگر ایک بات کی داد تو دینا ہی پڑے گی دونوں کو۔ سماج کو حقیقت کا جو آئینہ انھوں نے اور ان جیسے دوسروں نے دکھایا ہے اسے میں نہایت دیانتداری سے ایک طرح کا جہاد ہی سمجھتا ہوں۔
اگر میری باتوں کو تناظر سے ہٹ کر نقل نہ کیا جائے اور...