شکریہ۔
:):):)
شکریہ، حمیرا آپی!
محبت، قبلہ۔ نظمیں واقعی کم کم لکھی ہیں۔ طبیعت ہی کچھ ایسی واقع ہوئی ہے کہ غزلوں اور غزالوں سے فرصت نہیں ملتی! :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
امتثالِ امر میں میں نے دونوں مصاریع پر غور کیا ہے، ظہیر بھائی۔ اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ شاید ایک مصرع میں ظاہراً...