نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ہم نے ڈالی ہے نئی ایک روانی کی طرح

    بہت شکریہ، تابش بھائی۔ میں بھی پہلے کہہ چکا ہوں، بھائی۔ :cool: آپ کو پسند آنے کا مطلب ہے سند مل گئی! :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes: خاکسار کی داد قبول کی گئی۔ آپ کی کہاں ہے؟ :laugh::laugh::laugh: آداب، استاذی! :inlove::inlove::inlove: آپ کی ڈی پی پر صادق آتا ہے یہ...
  2. راحیل فاروق

    نہیں ممکن حقیقت کا بیاں ہے ۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    تاخیر کے لیے معذرت، کاشف بھائی۔ پہلے ابتدائی اشعار کو دیکھ لیتے ہیں۔ :):):) کاشف بھائی، ایک عروضی غلطی کے باعث شعر کی حیثیت بہت متاثر ہوئی ہے۔ مصرعِ ثانی میں کہ کو سبب یعنی دو حروف کے وزن پر باندھا گیا ہے۔ روایت، اور بڑی مستند روایت، یہ رہی ہے کہ اسے یک حرفی باندھا جائے۔ اس معاملے کو دوبارہ...
  3. راحیل فاروق

    کیا بات ہے!

    کیا بات ہے!
  4. راحیل فاروق

    سٹیتھو سکوپ، وارث بھائی! :)

    سٹیتھو سکوپ، وارث بھائی! :)
  5. راحیل فاروق

    ہم نے ڈالی ہے نئی ایک روانی کی طرح

    تنگ ندی کے تڑپتے ہوئے پانی کی طرح ہم نے ڈالی ہے نئی ایک روانی کی طرح ڈھلتے ڈھلتے بھی غضب ڈھائے گیا ہجر کا دن کسی کافر کی جنوں خیز جوانی کی طرح ایسی وحشت کا برا ہو کہ ہم اپنے گھر سے گم ہوئے خود بھی محبت کی نشانی کی طرح ننگے سچ قابلِ برداشت کہاں ہوتے ہیں؟ واقعہ کہیے تو کہیے گا کہانی کی طرح پاس...
  6. راحیل فاروق

    جس کو ہو دین و دل عزیز، اس کی گلی میں جائے کیوں؟

    جس کو ہو دین و دل عزیز، اس کی گلی میں جائے کیوں؟
  7. راحیل فاروق

    میری ناقص رائے میں آپ دونوں احباب کو ایک دوسرے کو تکلیف دینی بند کر دینی چاہیے۔ قصوروار میں ہوں۔...

    میری ناقص رائے میں آپ دونوں احباب کو ایک دوسرے کو تکلیف دینی بند کر دینی چاہیے۔ قصوروار میں ہوں۔ اگر گڑے مردے ہی اکھیڑنے ہیں تو میری ذات کے گورستان سے شغل فرمائیے۔ مجھے کوئی اعتراض نہ ہو گا۔ لیکن میرے کسی معاملے کے باعث آپ لوگ ایک دوسرے پر زہرخند فرمائیں گے تو یہ میرے لیے بڑے دکھ کی بات ہے۔ مجھے...
  8. راحیل فاروق

    کبھی ان کہی بھی کہا کیجیے

    شکریہ، تابش بھائی۔ :):):) ہمیں یقین ہو گیا ہے کہ ہمارا اگلا مجموعۂِ کلام چھپے نہ چھپے، کچھ عرصے میں آپ کی "جواب آں غزل" کتاب ضرور تیار ہو جائے گی! :whistle::whistle::whistle: عنایت، سیدی۔ :):):) جزاک اللہ، صفی بھائی! :in-love::in-love::in-love: محبت! :):):) شکریہ، ڈاکٹر صاحب! :):):) آپ ایک...
  9. راحیل فاروق

    بلینک ورس۔۔۔۔۔۔۔دنیا !

    یہ تو ہم نے دریا کو کوزے میں بند کیا تھا۔ :D
  10. راحیل فاروق

    بلینک ورس۔۔۔۔۔۔۔دنیا !

    لطف کی بات یہ ہے کہ انگریزی میں نثری نظم کو free verse یا فرانسیسی سے مستعار ہم معنیٰ ترکیب vers libre سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اب free verse اہلِ مغرب کے نزدیک دراصل وہ نظم ہے جو قافیے اور وزن دونوں سے آزاد ہو۔ جبکہ اس کا براہِ راست اردو ترجمہ یعنی آزاد نظم ہمارے ہاں کچھ اور ہی شے ہے۔ آزاد نظم سے...
  11. راحیل فاروق

    ہاہاہاہاہا۔ زاہدِ بدذات خوب ہے۔ مزا آ گیا!

    ہاہاہاہاہا۔ زاہدِ بدذات خوب ہے۔ مزا آ گیا!
  12. راحیل فاروق

    ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں۔ غالبؔ سے زیادتی ہو جائے گی! D:

    ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں۔ غالبؔ سے زیادتی ہو جائے گی! D:
  13. راحیل فاروق

    پیدائشی بھی نہیں۔ اب کا بھی نہیں۔ غالباً چائے والا بننے کے دوران میں یہ ہنر سیکھا ہو گا! ؛)

    پیدائشی بھی نہیں۔ اب کا بھی نہیں۔ غالباً چائے والا بننے کے دوران میں یہ ہنر سیکھا ہو گا! ؛)
  14. راحیل فاروق

    کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ / شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے!

    کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ / شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے!
  15. راحیل فاروق

    میں فتوے لاواں ہر اک تے۔۔۔

    آٹھ دس کی آنکھ پھوٹی، آٹھ دس کا سر کھلا لو -- خطیبِ شہر کی تقریر کا جوہر کھلا ! ! ! (ضمیر جعفری)
  16. راحیل فاروق

    نہیں ممکن حقیقت کا بیاں ہے ۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    آداب، کاشف بھائی۔ ممنون ہوں کہ آپ نے اس لائق سمجھا۔ مجھے اپنی تنقیدی بصیرت پر کچھ ایسا اعتبار نہیں ہے۔ میرے خیالات میرے لیے تو بےشک نہایت اہم ہیں مگر ضروری نہیں کہ جناب کے کلام پر بھی ان کا انطباق سودمند ہو۔ بہرکیف، تعمیلِ ارشاد میں کچھ باتیں عرض کرنی چاہتا ہوں۔ مصرعِ اولیٰ خلافِ محاورہ ہے۔ نہی...
  17. راحیل فاروق

    نظر لکھنوی نعت: کیفِ دل کب سخن وری سے ملے ٭ نظرؔ لکھنوی

    کیا کہنے۔ کیا ہی کہنے، سرکار! :redheart::redheart::redheart:
  18. راحیل فاروق

    کبھی ان کہی بھی کہا کیجیے

    کبھی ان کہی بھی کہا کیجیے کبھی ان سنی بھی سنا کیجیے دعائیں بھی لے لوں گا گر جی گیا مرا جا رہا ہوں، دوا کیجیے نئے وعدے کا شکریہ، مہرباں پرانا بھی کوئی وفا کیجیے محبت وراثت نہ تھی آپ کی یہ قرض آپ پر ہے، ادا کیجیے غزل جانتا ہے زمانہ اسے تڑپ جائیے تو صدا کیجیے نگہ ہے کہ فتنہ؟ ادا ہے کہ حشر؟ کرم...
  19. راحیل فاروق

    تو نے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا / میں ہی تو ایک راز تھا سینۂِ کائنات میں!

    تو نے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا / میں ہی تو ایک راز تھا سینۂِ کائنات میں!
  20. راحیل فاروق

    محبانِ فارسی ہم زندہ باد! :)

    محبانِ فارسی ہم زندہ باد! :)
Top