اسے بھی منجملہ آپ کے کمالات کے شمار ہونا چاہیے کہ اصلاحِ سخن میں شائع کیا گیا یہ مراسلہ داد پاتا رہا مگر کسی کو انتقاد کی ہمت نہ ہوئی۔ اور سچ ہے کہ یہ غزل نہایت خوب صورت ہے۔
غزل کے حوالے سے میرا پختہ اعتقاد ہے کہ اسے اس کی روایت سے منقطع کیے بغیر اس میں نئے مضامین پیدا کیے جا سکتے ہیں۔ جو چلن...