نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ستم روز روز اے ستم گر نہ ڈھا

    آداب۔ :):):) میری خوش نصیبی ہے، سیدی! :cool::cool::cool: :in-love::in-love::in-love: :eek::eek::eek: کون وحشی؟ شکریہ۔ :):):) عنایت، چھوٹی آپا۔ :):):)
  2. راحیل فاروق

    عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مرا / آسماں چیر گیا نالۂِ بےباک مرا

    عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مرا / آسماں چیر گیا نالۂِ بےباک مرا
  3. راحیل فاروق

    ستم روز روز اے ستم گر نہ ڈھا

    ستم روز روز اے ستم گر نہ ڈھا کسی روز محشر بپا کر دکھا جفا دے رہی ہے سبق ضبط کا ادھر ابتدا اور ادھر انتہا مبارک ہو سرکار میں مر چلا مبارک ہو دل آپ کا ہو گیا تری شکل وحشی نے کیوں دیکھ لی دل اب مجھ کو صحرا میں لے جائے گا بھلا ہو ترے مخبروں کا مگر مرا حال خود بھی کبھی دیکھ جا اسے دیکھ کر بات...
  4. راحیل فاروق

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    یہ میرا خیال ہے آپ کی ایک اور غلطی ہے۔ تخنیق اور تسکین ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں۔ تسکینِ اوسط کے عمل کے لیے تین حرکات کا ایک جگہ متواتر آ جانا کافی ہے۔ خواہ وہ ایک رکن متوالی الحرکات ہو خواہ دو ارکان کے نکتۂِ اتصال پر تین حرکات اکٹھی ہو جائیں۔ تخنیق اس کے برعکس ایک بالکل منفرد زحاف ہے۔ یہ...
  5. راحیل فاروق

    پسندیدہ محفلین

    جو کہوں گا سچ کہوں گا، سچ کے سوا کچھ نہ کہوں گا۔ :):):) رانا بھائی، اپنی حسِ مزاح اور محبتوں کے سبب۔ محمد تابش صدیقی بھائی، اپنی محبتوں اور اپنے دادا ابا سے محبتوں کے سبب۔ محمداحمد بھائی، اردو ادب کی جملہ اصناف میں طبع آزمائی اور ہمیں ہر چوتھے روز دفتری فون سے کال کرنے کے باعث۔ ظہیراحمدظہیر...
  6. راحیل فاروق

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    مخنق نہیں۔ مسکن! :):):)
  7. راحیل فاروق

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    --- میرا خیال ہے کہ مناسب ہو گا کہ ہم سوال کا پس منظر ایک مرتبہ پھر دیکھ لیں: امید ہے سوال اس تناظر کو دیکھنے کے بعد واضح ہو جائے گا۔ میرا دعویٰ تھا کہ خرم کو حشوین میں عروضیین لاتے رہے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ یہ عروض سے ناواقفیت کی دلیل ہے۔ دراصل ایسے ارکان مخنق یا مسکن ہوتے ہیں۔ اب ہے یوں...
  8. راحیل فاروق

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    میری خوش قسمتی کہیے کہ میں ان دنوں پہلے درجے سے لے کر تیسرے درجے تک ہر قسم کا عروضی ادب پڑھ رہا ہوں۔ آپ بلاخرخشہ اول درجے کے ماخذات سے حوالہ دے سکتے ہیں۔ بلکہ میں نے حوالہ طلب بھی جناب کے معیارات ہی کے مطابق کیا تھا۔ قبلہ و کعبہ، آپ نے بلاوجہ اتنی تکلیف کی۔ میرا تو سوال ہی کچھ اور تھا: آپ کے...
  9. راحیل فاروق

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    میں نے پہلے بھی آپ کے اس ادعا پر شدید حیرت کا اظہار کیا ہے۔ مجھے گمان تھا کہ شاید آپ غلطی سے یا جلدی میں یوں کہہ گئے ہیں۔ مگر اب اندازہ ہو رہا ہے کہ خاکم بدہن آپ کو واقعی تقطیعِ حقیقی کی اہمیت کا علم نہیں ہے۔ تقطیعِ حقیقی کی اساسی حیثیت کا اندازہ اس بات سے ہو سکتا ہے کہ مفاعیلن کو اگر فعَل فعلن...
  10. راحیل فاروق

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    یہ آپ سے سمجھنا پڑے گا۔ کوئی صورت اور نکالتا ہوں۔ :):):) :pill::pill::pill: :eek::eek::eek: آ، کسی روز کسی (اسی؟) دکھ پہ اکٹھے روئیں! :LOL::LOL::LOL: وقت ہی وقت ہے، صائمہ خاتون۔ اہلِ پاکستان کے پاس دو ہی تو دولتیں ہیں۔ ایک وقت اور دوسری قناعت۔ :angel3::angel3::angel3:
  11. راحیل فاروق

    اونچائی سے ڈرنا سر چکرانے کا علاج

    عمران بھائی، اسے ایکرو فوبیا (acrophobia) کہتے ہیں جیسا کہ ایچ اے خان صاحب نے بیان کیا ہے۔ دراصل بلندی کا خوف ان چند بنیادی جبلتوں میں سے ہے جو تقریباً تمام حیوانات میں مشترک ہیں۔ آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہو کہ پرندے بھی، جن کی زندگی بلندی سے عبارت ہے، اپنی پہلی اڑان سے پیشتر بہت زیادہ اور بعد...
  12. راحیل فاروق

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    آپ سمجھے نہیں۔ میرا اعتراض تسکینِ اوسط پر نہیں تھا۔ پریشانی یہ ہے کہ تسکینِ اوسط کو کام میں لا کر افاعیل کو ان کی اصل صورت میں بحال کرنے کے لیے پھر زحافات کی فہم کی ضرورت پڑتی ہے۔ تسکینِ اوسط تو تقریباً ہر جگہ ہی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کے بعد جو افاعیل آپ کے سامنے آئیں گے ان...
  13. راحیل فاروق

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    بھائی، ہمیں بھی بتائیے۔ :in-love::in-love::in-love: رباعی کی یہ کہانی ہماری بھی نظر سے گزری ہے۔ اس میں ہمارے خیال میں کوئی آسانی درحقیقت پیدا نہیں کی گئی۔ محض تلخیص اور وہ بھی ایک نظری معاملے میں تب بالکل بےمعنیٰ ہو جاتی ہے جب موضوع کو عملی ضروریات کے تحت برتنے کے لیے دوبارہ کھولنا پڑے۔ ہم اپنی...
  14. راحیل فاروق

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    یہ اشارے قطعاً ہماری سمجھ میں نہیں آئے۔ خصوصاً تابش بھائی والا۔ اس میں جو جہاز دکھایا گیا ہے اسے دیکھ کر ذہن میں نہایت عجیب عجیب باتیں آتی ہیں۔ :eek::eek::eek: بول، کہ لب آزاد ہیں تیرے! وجہِ اتفاق پر مطلع کیا جاوے تو عین نوازش ہو گی!
  15. راحیل فاروق

    اب تجھے چھوڑ کر کدھر جاؤں

    عروض پڑھے بغیر زحافات کو اس طرح عمل میں لانے کا مطلب یا تو یہ ہے کہ آپ کو موسیقی سے غیرمعمولی رغبت اور اس میں درک ہے یا پھر یہ کہ آپ فطرتاً نہایت موزوں طبع واقع ہوئی ہیں۔ خیر ہم حمیرا عدنان المعروف چھوٹی آپا کے حکم کی تعمیل میں کچھ باتیں عرض کیے دیتے ہیں۔ مطالب کے اعتبار سے شعر عمدہ ہے۔ مگر...
  16. راحیل فاروق

    رہ میں؟ :)

    رہ میں؟ :)
  17. راحیل فاروق

    ناسخؔ سے معذرت کیجیے اب تو۔ ؛)

    ناسخؔ سے معذرت کیجیے اب تو۔ ؛)
  18. راحیل فاروق

    ناسخؔ کا شعر ہے، شکیب بھائی۔ اس سے زیادہ کیا صفائی دیں؟ :)

    ناسخؔ کا شعر ہے، شکیب بھائی۔ اس سے زیادہ کیا صفائی دیں؟ :)
  19. راحیل فاروق

    خان، شعر کی تو بات الگ تھی سو تھی۔ تمھاری کیا بات ہے! 3>

    خان، شعر کی تو بات الگ تھی سو تھی۔ تمھاری کیا بات ہے! 3>
  20. راحیل فاروق

    یہ مے ہے شیخ صاحب، ایک سانس اس کو نہیں پیتے / جناب آہستہ آہستہ، حضور آہستہ آہستہ!

    یہ مے ہے شیخ صاحب، ایک سانس اس کو نہیں پیتے / جناب آہستہ آہستہ، حضور آہستہ آہستہ!
Top