نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    جان واری ہے جہاں، دل بھی تو ہارا ہو گا

    جان واری ہے جہاں، دل بھی تو ہارا ہو گا اب بھلا خلد میں کیا خاک گزارا ہو گا؟ یہی یاری ہے کہ تو ایک زمانے کا ہے یار؟ ہم بھی دو چار کے ہو جائیں، گوارا ہو گا؟ ہجر کی رات کوئی کام تو ہوتا نہیں اور سوچتے ہیں کہ کوئی تجھ سے بھی پیارا ہو گا؟ محتسب خاک دھرے گا ہمیں میخانے میں؟ ہم تو ہوں گے ہی، وہاں...
  2. راحیل فاروق

    آپ کو بھی! :)

    آپ کو بھی! :)
  3. راحیل فاروق

    بچوں کی جانب سے پیار اور بزرگوں کی جانب سے دعائیں! :پی

    بچوں کی جانب سے پیار اور بزرگوں کی جانب سے دعائیں! :پی
  4. راحیل فاروق

    خاتون، یہی کیفیت نامہ ہم نے کچھ دیر پہلے شائع کیا ہے۔ دو باتیں ہو سکتی ہیں۔ یا تو یہ کہ آپ کا...

    خاتون، یہی کیفیت نامہ ہم نے کچھ دیر پہلے شائع کیا ہے۔ دو باتیں ہو سکتی ہیں۔ یا تو یہ کہ آپ کا اور ہمارا ذوق بہت ملتا ہے۔ یا پھر یہ کہ آپ چور ہیں۔ پہلی ہم نہیں مانیں گے۔ دوسری یقیناً آپ نہیں تسلیم کریں گی۔ کیا کریں؟ :ڈی
  5. راحیل فاروق

    بس پھر یوں سمجھ لیں کہ ہم نے بھی آپ ہی کی عقل کے مطابق سمجھا ہے! :ڈی

    بس پھر یوں سمجھ لیں کہ ہم نے بھی آپ ہی کی عقل کے مطابق سمجھا ہے! :ڈی
  6. راحیل فاروق

    شب کو مے خوب سی پی، صبح کو توبہ کر لی / رند کے رند رہے، ہاتھ سے جنت نہ گئی !

    شب کو مے خوب سی پی، صبح کو توبہ کر لی / رند کے رند رہے، ہاتھ سے جنت نہ گئی !
  7. راحیل فاروق

    عید مبارک

    میرے بلاگ پر شائع کی گئی ایک پرانی تحریر: آداب، دوستو۔ کل کا روزِ سعید سب کو مبارک! بچپن سے میری ایک عادت رہی ہے۔ میں بزرگوں، اور بعض اوقات اپنے قابل اور لائق ہم عمروں کے لیے بھی کرسی چھوڑ دیا کرتا ہوں۔ میری عمر کوئی سات برس ہو گی کہ ایک روز ابو جان گھر آئے۔ میں عادتاً کھڑا ہو گیا۔ ابو شاید میری...
  8. راحیل فاروق

    اس گردش ادوار سے واقف ہے تو

    خاتون، آپ کی اور اساتذہ کی اجازت سے ایک ضروری بات سامنے لانی چاہتا ہوں۔ آپ نے اس غزل کو میرے فہم کے مطابق رجز مسدس میں کہا ہے۔ رجز کی اصل یہ ہے کہ اہلِ عرب جنگی ترانے اس دھن میں لکھا اور گایا کرتے تھے۔ یہ مزاج اس بحر کا اس قدر پختہ ہے کہ میرا نہیں خیال صوفیانہ یا عاشقانہ مضامین کے لیے یہ اپنی...
  9. راحیل فاروق

    اگر ہم دنیا میں دوسروں کی مدد کرنے آئے ہیں تو دوسرے یہاں کیا کرنے آئے ہیں؟ — شفیق الرحمٰن

    اگر ہم دنیا میں دوسروں کی مدد کرنے آئے ہیں تو دوسرے یہاں کیا کرنے آئے ہیں؟ — شفیق الرحمٰن
  10. راحیل فاروق

    میری محبت اس کے حوالے جس نے محبت پیدا کی

    زندگی کی سب سے بڑی جذباتی ناکامی کے بعد کہی گئی ایک غزل۔ موت نہ آئے تو صبر ہی آتا ہے۔ جان نہ نکلے تو بھڑاس ہی نکلتی ہے! :):):) ملاحظہ فرمائیے: میری محبت اس کے حوالے جس نے محبت پیدا کی گلیاں کوچے چھان چکا ہوں، تاب نہیں ہے صحرا کی یاد نہیں ہے؟ تیرے بدلنے، میرے بدلنے کی باتیں ایک زمانے میں لگتی...
  11. راحیل فاروق

    میرؔ صاحب، تم فرشتہ ہو تو ہو / آدمی ہونا تو مشکل ہے میاں!

    میرؔ صاحب، تم فرشتہ ہو تو ہو / آدمی ہونا تو مشکل ہے میاں!
  12. راحیل فاروق

    وارث بھائی، میں نے اوپر کے تبصرے میں اپنے لیے جو دعا مانگی تھی لگتا ہے وہ قبول ہو گئی! :پی

    وارث بھائی، میں نے اوپر کے تبصرے میں اپنے لیے جو دعا مانگی تھی لگتا ہے وہ قبول ہو گئی! :پی
  13. راحیل فاروق

    :) دیکھا ہے جو کچھ میں نے، اوروں کو بھی دکھلا دے!

    :) دیکھا ہے جو کچھ میں نے، اوروں کو بھی دکھلا دے!
  14. راحیل فاروق

    آپ کو بھی! :)

    آپ کو بھی! :)
  15. راحیل فاروق

    ہمارے معاشرے کی حقیقی تصویر وہ ہے جو عورت کی نگاہ سے نظر آتی ہے۔ مرد کمبخت کیا جانے کہ سماج کیا ہے؟

    ہمارے معاشرے کی حقیقی تصویر وہ ہے جو عورت کی نگاہ سے نظر آتی ہے۔ مرد کمبخت کیا جانے کہ سماج کیا ہے؟
  16. راحیل فاروق

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    ہمارا خیال ہے جتنا الٹا آپ نے غالبؔ کو کر دیا ہے، یاس یگانہؔ چنگیزی کی روح کئی راتیں آپ کے بستر کا طواف کرتی رہے گی! :applause::applause::applause: تحریر نہایت عمدہ ہے۔ داد قبول فرمائیے۔ مگر آئندہ احتیاط فرمائیے تو بہتر ہے۔ ایک شاعر طبقہ رہ گیا ہے جو خودکش بمبار نہیں بنا۔ باقی آپ کی مرضی...
  17. راحیل فاروق

    پھر آ گئے ہیں نہ آنے کی ٹھاننے والے

    برسوں سے تو میں ہی پڑھتا آ رہا ہوں، بھائی۔ اور میرا حال مت پوچھیں! :laughing::laughing::laughing:
  18. راحیل فاروق

    پھر آ گئے ہیں نہ آنے کی ٹھاننے والے

    ریحان، آپ کے تبصرے سے محسوس ہوا کہ آپ میری بابت کسی بدگمانی کا شکار ہیں۔ :):):) میرا شکوہ نہ محفل سے تھا نہ محفل کے آزاد فکروں (free thinkers) سے۔ مجھے تو جو تکلیف پہنچی تھی وہ انھی لوگوں سے تھی جن کے دین کا میں اپنے تئیں دفاع کرتا رہتا ہوں۔ میری بدقسمتی یہ ہے کہ رند مجھے پارسا جانتے ہیں اور...
  19. راحیل فاروق

    پھر آ گئے ہیں نہ آنے کی ٹھاننے والے

    متشکرم، تابش بھائی۔ :in-love::in-love::in-love: بہت شکریہ، بھائی۔ آپ کی کچھ آرا کو میں تعلی کی غرض سے جا بجا نقل کرتا رہتا ہوں۔ پتا چلے تو برا مت مانیے گا! ;);););) شکریہ! :):):) داد کا شکریہ۔ تقریباً نو سال پرانا بندوبست ہے۔ کرتے ہوئے معلوم نہیں تھا کہ کس چیز کا ہے؟...
Top