نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    بہت بہت شکریہ، تابش بھائی۔ سب سے پہلے تو میں منتظمین کو اس نادرالوقوع مشاعرے کے انعقاد پر، جس کے دوسالہ ہونے کے قوی امکانات ہیں، دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے کہ اگلی سالگرہ پر نیا دھاگا کھولنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ میرا خوب صورت کلام (بقولِ محمد تابش صدیقی ، دروغ بر گردنِ راوی) پیشِ...
  2. راحیل فاروق

    پہلے بچہ خریدیں۔ پھر جھنڈیاں۔ بخشو بی بلی، چوہا لنڈورا ہی بھلا! :)

    پہلے بچہ خریدیں۔ پھر جھنڈیاں۔ بخشو بی بلی، چوہا لنڈورا ہی بھلا! :)
  3. راحیل فاروق

    بچے کہاں سے لائیں؟

    بچے کہاں سے لائیں؟
  4. راحیل فاروق

    تعارف سلام - زبان فارسی

    یکے ہست کہ نام حسان خان دارد و بر ہر دو زبان (اردو و فارسی) احسان دارد۔ :)
  5. راحیل فاروق

    لگتا ہے مشاعرے کے منتظمین میں کوئی کہنہ مشق ٹیسٹ کرکٹر شامل ہو گیا ہے!

    لگتا ہے مشاعرے کے منتظمین میں کوئی کہنہ مشق ٹیسٹ کرکٹر شامل ہو گیا ہے!
  6. راحیل فاروق

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    بہت شکریہ! بہت عمدہ، اشتیاق بھائی۔ مجھے پہلا والا زیادہ پسند آیا۔ اور مجھے ہی نہیں، کافی لوگوں کو آیا۔ :):) آپ سے مزید گفتگو کچھ وقت میں کرتا ہوں۔ :in-love::in-love: آپا غالباً پچھلی گفتگو کے حوالے سے بات کر رہی ہیں۔ بہت پسند آیا۔ سچ مچ! بالکل نیا آئیڈیا۔ اور نہایت خوب صورت۔ بہت شکریہ، بھیا...
  7. راحیل فاروق

    دل لگی دل لگی نہیں، ناصح / تیرے دل کو ابھی لگی ہی نہیں!

    دل لگی دل لگی نہیں، ناصح / تیرے دل کو ابھی لگی ہی نہیں!
  8. راحیل فاروق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    مانی عباسی بھائی، عمدہ کلام۔ اور سچ میں منفرد لب و لہجہ۔ یہ غزل بہت پسند آئی: --- ہمارے پیارے بھائی، خوب صورت شاعر کاشف اسرار احمد کی رمزیں وہی سمجھے جو ہماری طرح ان کا نیازمند ہو۔ سب کلام عمدہ، انوکھا مگر یہ شعر دل پر نقش ہو گئے، کاشف بھائی! --- منیب احمد فاتح بھائی، پہلی مرتبہ آپ کا کلام نظر...
  9. راحیل فاروق

    چوہدری

    آپ نے بقولِ خویش جس رپورٹ کا حوالہ عنایت فرمایا تھا وہ کتابی شکل ہی میں شائع ہوئی تھی۔ بندہ صرف یہ عرض کرنا چاہ رہا تھا کہ یہ دراصل (مکمل) رپورٹ نہیں بلکہ صرف اس کا ایک باب تھی۔ اب ایسی بھی کیا تیزی؟ :D:D:D انگریز کی بجائے جناب اپنے ہموطنوں کی آوازوں ہی پر متوجہ ہوتے تو یہ کوئی ایسی دور کی...
  10. راحیل فاروق

    شاعری کی بجائے اخبار میں اشتہار دیا ہوتا تو بہتر تھا۔

    شاعری کی بجائے اخبار میں اشتہار دیا ہوتا تو بہتر تھا۔
  11. راحیل فاروق

    زمبابوے والے ہتکِ عزت کا دعویٰ کر دیں تو کیا کریں گے آپ؟ ناسٹیلجیا عظیم لوگوں کا نصیب رہا ہے۔ :)

    زمبابوے والے ہتکِ عزت کا دعویٰ کر دیں تو کیا کریں گے آپ؟ ناسٹیلجیا عظیم لوگوں کا نصیب رہا ہے۔ :)
  12. راحیل فاروق

    یہ بھید آپ کو دیر میں معلوم ہوا۔ تماش بین اکیلا وقت ہی تو ہے۔ ہما شما تو محض اس بازار کے خوانچہ...

    یہ بھید آپ کو دیر میں معلوم ہوا۔ تماش بین اکیلا وقت ہی تو ہے۔ ہما شما تو محض اس بازار کے خوانچہ فروش ہیں۔ تماشاگر بھی ظالم کوئی اور ہے۔
  13. راحیل فاروق

    ماہی صاحبہ، توجہ مبذول کروانا بھی تو بعض اوقات خواہ مخواہ ہو سکتا ہے۔ :)

    ماہی صاحبہ، توجہ مبذول کروانا بھی تو بعض اوقات خواہ مخواہ ہو سکتا ہے۔ :)
  14. راحیل فاروق

    ذہن ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی؟ :)

    ذہن ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی؟ :)
  15. راحیل فاروق

    بجا فرمایا، سعود بھائی۔ چند دفعہ ہی یہ سعادت حاصل کی۔ آئندہ ضرورت پڑی تو بھی نہ کریں گے۔ :)

    بجا فرمایا، سعود بھائی۔ چند دفعہ ہی یہ سعادت حاصل کی۔ آئندہ ضرورت پڑی تو بھی نہ کریں گے۔ :)
  16. راحیل فاروق

    یہ کیا ہے؟ مصرع، فقرہ یا کچھ اور؟

    یہ کیا ہے؟ مصرع، فقرہ یا کچھ اور؟
  17. راحیل فاروق

    بچوں کے لئے پروگرامنگ زبان

    میرا تجربہ تو نہیں مگر سنی سنائی کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ پائتھون۔
  18. راحیل فاروق

    میرا خیال ہے سعود بھائی بھولتے ہیں۔ میں کافی زیادہ، کم از کم دگنے، لوگوں کو ٹیگ کرتا رہا ہوں...

    میرا خیال ہے سعود بھائی بھولتے ہیں۔ میں کافی زیادہ، کم از کم دگنے، لوگوں کو ٹیگ کرتا رہا ہوں اپنے مراسلوں میں۔ :)
  19. راحیل فاروق

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    ممنون۔ معلوم ہوتا ہے فنکار کا دل 'نقاش نقشِ ثانی بہتر کشد ز اول' کے مصداق اپنے دوسرے فن پارے میں اٹک گیا ہے۔ ہمیں بھی یہ ڈیزائن نہایت پسند آیا ہے۔ فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ خوش نگاہوں سے رائے لے لیتے ہیں۔ جی تو محمد وارث ، محمد فرقان ، یوسف سلطان ، محمد تابش صدیقی ، عباس اعوان ، حسن محمود...
  20. راحیل فاروق

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    بہت ہی عمدہ۔ پہلا والا منتخب شد۔ ویکٹر فائلیں عنایت فرمائیے۔ ہم یہ تمام تحفے ان شاء اللہ سنبھال کر رکھیں گے اور گاہے گاہے، باری باری کام میں لاتے رہیں گے۔ :) اگر عاطف سعد بھائی اور squarened بی بی ہمیں اپنے فیس بک کے پتے دے سکیں تو ان کے کام پر ان کا حوالہ دینے میں ہمیں خوشی ہو گی۔ نایاب بھائی...
Top