نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    جنوبی پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے میں بڑے بڑے لوگوں کو دیکھ کر ہم نے سوچا کہ زمانے کو ان سے واقف کرانا چاہیے۔ ایک ادبی، فکری اور ثقافتی تنظیم کی بنا ڈالی۔ نام "عبدالحکیم آرٹس فورم" رکھا گیا۔ کچھ دنوں کے بعد فیصلہ ہوا کہ اس فورم کے تحت ایک رسالہ بھی نکلنا چاہیے۔ باقی کام تو تقریباً مکمل ہو گئے،...
  2. راحیل فاروق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت اچھے، مریم۔ داد قبول کرو۔ :)
  3. راحیل فاروق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کیا ہی کہنے، بلال بھائی۔ بہت عمدہ! :):)
  4. راحیل فاروق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ماشاءاللہ، عباس بھائی۔ بہت خوب۔ منجھے ہوئے شاعر معلوم ہوتے ہیں۔ ہاہاہا۔ عباس بھائی نے مشاعرہ دو مرتبہ پڑھ لیا ہے۔ پہلے خود اور بعد میں دعوت پر! ;)
  5. راحیل فاروق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    مشاعرہ لوٹ لیا بھائی نے! :laughing::laughing::laughing:
  6. راحیل فاروق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    دل جیت لیا، محمد خلیل الرحمٰن بھائی۔
  7. راحیل فاروق

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    ایسی داد پر تو مریم کو چاہیے خود کشی کر لے! بھائی، آپ یہیں سنا دیں۔ طعنے کیوں دے رہے ہیں؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. راحیل فاروق

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    سبھی "تقریباً" حاضر ہیں۔ پورا حاضر کوئی بھی نہیں! :laughing::laughing:
  9. راحیل فاروق

    اس فقیر کا قصور ہے، مریم۔ ساہیوال میں کٹ کھانے آ جاؤں؟

    اس فقیر کا قصور ہے، مریم۔ ساہیوال میں کٹ کھانے آ جاؤں؟
  10. راحیل فاروق

    شروع ہونے کے بارے میں صحیح صحیح تو اللہ میاں ہی بتا سکتے ہیں۔ مگر شاید کچھ گزارے لائق معلومات...

    شروع ہونے کے بارے میں صحیح صحیح تو اللہ میاں ہی بتا سکتے ہیں۔ مگر شاید کچھ گزارے لائق معلومات محمد تابش صدیقی اور محمد خلیل الرحمٰن بھائی سے بھی مل جائیں گی۔ :)
  11. راحیل فاروق

    مریم افتخار اور ہادیہ بی بی، غلطی ہو گئی۔ مشاعرے کے تبصروں کی لڑی میں ہمیں یہ گپ شپ نہیں کرنی...

    مریم افتخار اور ہادیہ بی بی، غلطی ہو گئی۔ مشاعرے کے تبصروں کی لڑی میں ہمیں یہ گپ شپ نہیں کرنی چاہیے۔ وہ بھی بالکل شروع میں۔ اب بس!
  12. راحیل فاروق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    خدا نخواستہ۔ ایسا ہوتا تو ہم اس لڑی کو صرف اور صرف تبصروں کے لیے مخصوص کرنے کی فرمائش کرتے! آنکھ مارے بغیر بھی بات سمجھ میں آ سکتی ہے۔ :sneaky:
  13. راحیل فاروق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    صرف داد کے لیے مخصوص فرمائیں! ;)
  14. راحیل فاروق

    آپ نے کسی قتالہ کا رقص دیکھا نہیں شاید۔ آگ لگانا تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے حسن والوں کا۔ :)

    آپ نے کسی قتالہ کا رقص دیکھا نہیں شاید۔ آگ لگانا تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے حسن والوں کا۔ :)
  15. راحیل فاروق

    شاعروں، ادیبوں، دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کی لن ترانیاں عجیب ہیں۔اور یامقبول جان

    مجھ سے چوک ہو گئی۔ سخت الفاظ کے استعمال پر شرمندہ ہوں۔ جناب کی اعلیٰ ظرفی کو سلام! میں آپ کی لیاقت اور قابلیت کی قدر کرتا ہوں۔ مجھے پہلے سے احساس ہے کہ آپ پڑھے لکھے آدمی ہیں۔ لسانی پالیسی کی ضرورت سے کس کافر کو انکار ہے؟ بات صرف اتنی ہے کہ جو پالیسی سرکار نے تجویز فرمائی ہے وہ بالفعل قابلِ عمل...
  16. راحیل فاروق

    شاعروں، ادیبوں، دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کی لن ترانیاں عجیب ہیں۔اور یامقبول جان

    آپ پڑھے لکھے آدمی ہیں۔ قابلِ عمل ہونے کی کیفیت (Feasibility) کو اچھی طرح سے جانتے ہوں گے۔ بات ایک قومی زبان کے ریاستی سطح پر نفاذ کی ہو رہی ہے۔ اس میں مادری زبان اور اس کے صوبائی نفاذ کا راگ الاپنا حماقت نہیں تو اور کیا ہے؟ معمولی سی عقل رکھنے والا شخص بھی یہ بات سمجھ سکتا ہے کہ یہ معاملہ قومی...
  17. راحیل فاروق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میاں صاحب۔۔۔ سفید رنگت، نرم و ملائم۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: میاں صاحب کی بھینس دودھ بھی دیتی ہے اور لسی بھی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: لسی پی کے میاں صاحب کے اخلاق کریمانہ ہو گئے۔...
  18. راحیل فاروق

    کبھی جب اجنبی تھے ہم

    بھائی، نظم تو اچھی ہے۔ زمرہ غلط ہے۔ یہ آزاد نظم ہے، نثری نہیں۔ اسے پابندِ بحور شاعری میں ہونا چاہیے۔ :)
  19. راحیل فاروق

    کاش اے زندگی کی رقاصہ / تیری چھم چھم سے آگ لگ جائے!

    کاش اے زندگی کی رقاصہ / تیری چھم چھم سے آگ لگ جائے!
  20. راحیل فاروق

    شاعروں، ادیبوں، دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کی لن ترانیاں عجیب ہیں۔اور یامقبول جان

    میری سمجھ میں نہیں آتا لوگوں کو اردو سے ایسا کورانہ عناد کیوں ہے؟ کوئی کہتا ہے یہ بولی نہیں جاتی۔ بھائی، تمھارے کانوں کو تیزاب سے دھونے کی ضرورت ہے۔ کوئی کہتا ہے مادری زبان کا حق زیادہ ہے۔ بھائی، تمھاری مادری زبان دوسرے صوبوں میں کیوں نافذ کریں؟ کوئی احمق دور کی کوڑی لاتا ہے کہ اردو میں علمی...
Top