بہت زبردست، عاطف بھائی۔ یہ لوگو کتنا عمدہ ہے یہ آپ کو احباب کی داد سے اندازہ ہو ہی گیا ہو گا۔
ایک مسئلہ البتہ نیا پیدا ہو گیا ہے۔ اگر غور فرمائیں تو مختلف عمودی اور افقی لمبائیوں کی موٹائی کچھ uneven سی ہے۔ مثلاً فورم کی 'م' کا stroke 'آ' کے stroke سے کہیں زیادہ موٹا ہے۔ اس پر نظرِ ثانی فرما کر...