نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    مان رکھنے کا شکریہ نہیں ہوتا! :)

    مان رکھنے کا شکریہ نہیں ہوتا! :)
  2. راحیل فاروق

    پھر آ گئے ہیں نہ آنے کی ٹھاننے والے

    ایک پرانی غزل ہے۔ تقریباً ۲۰۰۷ء کی۔ ضرورت سے زیادہ حسبِ حال ہے۔ سو پیش کی جاتی ہے: :) یہ بات بات پہ بندوق تاننے والے نبیؐ کو جانتے بھی ہیں یہ ماننے والے؟ تمھارے شہر میں کیوں خوش لباس ہو گئے لوگ؟ نظر سے گر گئے کیا خاک چھاننے والے؟ سمندروں کو پلٹ کر نہ دیکھتے، اے کاش ہم ایک بوند سے دامن کو...
  3. راحیل فاروق

    پیارے لوگوں کا بہت شکریہ۔ اللہ کے حوالے!

    پیارے لوگوں کا بہت شکریہ۔ اللہ کے حوالے!
  4. راحیل فاروق

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    مجھے منٹو کا ایک افسانہ یاد آ گیا۔ غالباً "چغد" نام تھا اس کا۔ ایک صاحب کسی ناکام عاشق کا افسانہ بیان کرتے کرتے اچانک صیغہ واحد متکلم پر اتر آئے تھے۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: جناب کا بھانڈا بھی ہمارا خیال ہے کہ بیچ چوراہے پھوٹ گیا ہے! :laughing::laughing::laughing: --- جہاں تک اس معاملے پر...
  5. راحیل فاروق

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    زیک بھائی، میں شرمندہ ہوں کہ نامناسب الفاظ استعمال کر گیا۔ :doh::doh: گو کہ ہمارے طرزِ فکر میں بعدِ قطبین ہے مگر میں جناب کی لیاقت اور تبحر کا پوری طرح قائل ہوں۔ محولہ بالا جملے اپنے تئیں میں نے ازراہِ مزاح کہے تھے۔ بارِ خاطر ہوئے تو میرا قصور ہے۔ میں معذرت چاہتا ہوں۔...
  6. راحیل فاروق

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل – درست املاء ایک مختصر جائزہ

    میری رائے میں ناقص املا کی درجہ بندی کا شمار اگر منفی کی بجائے معتدل درجہ بندیوں میں ہو جائے تو اصلاح احباب کے لیے زیادہ سہل ہو جائے گی۔ منفی درجہ بندی کے باعث اچھی خاصی فاش غلطیوں پر بھی ناقص املا کا بٹن دباتے ہوئے ایک ناخوشگوار احساس دامن گیر ہو جاتا ہے۔ اس احساس نے مجھے باستثنائے ایشل خانم...
  7. راحیل فاروق

    حسن محمود جماعتی میرے بھائی، میرے آقا۔ زندگی بھر ممنون رہوں گا آپ کا۔ مالک آپ کو اس سبق کے اجر...

    حسن محمود جماعتی میرے بھائی، میرے آقا۔ زندگی بھر ممنون رہوں گا آپ کا۔ مالک آپ کو اس سبق کے اجر میں ہردوجہان کی فلاح و فوزِ عظیم عطا فرمائے۔
  8. راحیل فاروق

    http://www.urduweb.org/mehfil/members/%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%85%D8%AD%D9%85%D9%88%D8%AF-%D8%AC%D9...

    http://www.urduweb.org/mehfil/members/%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%85%D8%AD%D9%85%D9%88%D8%AF-%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA%DB%8C.13241/
  9. راحیل فاروق

    "بیٹا، زندگی میں کبھی خدا مت بننا اور کبھی رسول مت بننا۔"

    "بیٹا، زندگی میں کبھی خدا مت بننا اور کبھی رسول مت بننا۔"
  10. راحیل فاروق

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    میرے علم کے مطابق قرآن نے کوئی ایسا دعویٰ نہیں کیا۔ اگر ملا میری جان کے لاگو نہ ہو جائیں تو میں عرض کروں کہ ظہورِ حق پر کچھ مدت گزر جانے کے بعد ایسی باتیں ہر کوئی اپنی عادت اور ضرورت کے موافق پیدا کر لیتا ہے۔
  11. راحیل فاروق

    نظم: رہ گزاروں پہ نہ جانا لوگو

    ہم کہ تاریک راہوں میں مارے گئے!
  12. راحیل فاروق

    خود شاعر ہیں اس لیے مجھے یقیناً دہریہ ہی سمجھتے ہوں گے۔ P:

    خود شاعر ہیں اس لیے مجھے یقیناً دہریہ ہی سمجھتے ہوں گے۔ P:
  13. راحیل فاروق

    "آدھے شاعر ہیں اور آدھے دہریے۔ اور محفل میں رکھا ہی کیا ہے؟" ایک جانِ محفل کا تبصرہ لطف دے گیا! :)

    "آدھے شاعر ہیں اور آدھے دہریے۔ اور محفل میں رکھا ہی کیا ہے؟" ایک جانِ محفل کا تبصرہ لطف دے گیا! :)
  14. راحیل فاروق

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    آپ نے درست سنا تھا۔ سمجھا غلط۔ خدا کی اطاعت کرنے والا علائقِ دنیوی سے آزاد نہیں ہوتا بلکہ بےنیاز ہو جاتا ہے۔ اس سے بڑی آزادی کیا ہو سکتی ہے؟ نیز کیا آپ ان تمام لوگوں کو جن کا میں نے ذکر کیا ہے خدا کے مطیع سمجھتے ہیں؟ بھولے اس کے قول و قسم پر، ہائے خیالِ خام کیا مذہب کے بارے میں اس حقیقت کا ادراک...
  15. راحیل فاروق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    شکریہ، محبی! شرمندہ مت کیجیے۔ میرا فرض بنتا تھا۔ :ROFLMAO::ROFLMAO: --- شکریہ، صفی بھائی۔ --- تجربہ بولتا ہے! ;);) --- شکریہ، لاریب بی بی۔ --- پیسے؟ --- بہت شکریہ، وارث بھائی۔ --- ضیا صاحب سے میں ایک زمانے میں بہت متاثر تھا۔ نقل کرتا تھا ان کی۔ اس کا اثر ہے جو کمبخت اب جاتا ہی نہیں۔...
  16. راحیل فاروق

    میں بھی پاکستان ہُوں, تُو بھی پاکستان ہے

    اور ہم جو شفقت کے لڈو برسایا کرتے ہیں، وہ؟
  17. راحیل فاروق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کیا کہنے، حسن بھائی۔ کیا ہی کہنے۔ خوب صورت احساسات کے حامل انسان کا کلام خوب صورت نہ ہونا محال ہے۔ آپ کی آواز کی کمی محسوس ہوئی۔ غزالاں، ہم تو واقف ہیں! ;);) --- بہت خوب، شکیب بھائی۔ یہ شعر نہ بھولے گا۔ اقبالِؒ ثانی معلوم ہونے لگے ہیں آپ تو۔ بہت داد قبول فرمائیے۔ --- واہ واہ واہ، قبلہ راحیل...
  18. راحیل فاروق

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    زیک بھائی، گفتگو کا مزا تب آتا ہے جب ایک دوسرے کے نقطۂِ نگاہ کو ہمدردی سے سمجھنے کی کوشش کی جائے۔ دوسرے کی نگاہ سے بھی حقائق پر نظر ڈالی جائے۔ ورنہ اگر آپ نے اپنی آنکھ ہی سے دیکھنا ہے تو مباحثے کی کیا ضرورت؟ آپ نے اپنے تینوں مراسلوں میں جو سوالات اٹھائے ہیں ان سے واضح طور پر مترشح ہوتا ہے کہ آپ...
  19. راحیل فاروق

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    متفق۔ میں اچھی جمہوریت کی شاندار کامیابی سے بےخبر نہیں۔ مگر میں اچھی آمریت کی شاندار کامیابی سے بھی ناواقف نہیں۔ میں جو فوقیت آمریت کو دی ہے اس کا سبب صرف اس قدر ہے کہ برے دور میں یہ جمہوریت کی نسبت کم خطرناک ہوتی ہے۔ پھر فوجی آمریت کے آس پاس کی شے جو اسلام میں رائج رہی ہے، وہ بھی سول آمریت کی...
  20. راحیل فاروق

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    بات شاید موضوع سے تھوڑی ہٹ جائے۔ پیشگی معذرت۔ مجھے آج تک سمجھ میں نہیں آیا کہ ایک مسلمان کس بنا پر جمہوریت کا حامی ہو سکتا ہے؟ کیا اس کی کوئی دلیل قرآن سے ملتی ہے؟ کوئی اشارہ ہی میسر آتا ہے؟ حدیث سے کوئی صریح شہادت دستیاب ہوتی ہے؟ یار لوگ بزعمِ خود شورائیت سے جمہوریت کا درس لیتے ہیں۔ حالانکہ...
Top