جی بالکل۔ اس کی جانب میں بھی پہلے اشارہ کر چکا ہوں۔
--
آرائیوں میں اور دوسری چند قوموں میں بطورِ خطاب مہر کا لفظ واقعی استعمال ہوتا ہے۔ تاہم اس کے اور ہمارے خطاب کے ہجے مشترک ہیں مگر تلفظ مختلف ہے۔ ہمارے ہاں مہر بفتحَ میم (جیسے عربی لہجے میں نماز بالجہر کا جہر ادا کیا جاتا ہے --- Mahr) ہوتا ہے...