1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مصرعوں کا ملک شیک

راحیل فاروق نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 31, 2016

  1. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
    کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا !​
    مولانا ظفرؔ علی خان اور اقبالؔ کے مصرعوں کا یہ جوڑ جب پہلی دفعہ ہم نے سنا تو لوٹ پوٹ ہو گئے۔ بعد کو خیال آتا رہا کہ یہ کھیل اچھا ہے۔ کبھی یار دوستوں میں بیٹھ کر کھیلا جائے۔ برا ہو ہماری بری عادتوں کا کہ خیال خیال ہی کی حد تک رہا۔
    اب سوچتے ہیں کہ محفل پر بڑے پڑھے لکھے لوگ موجود ہیں۔ اس سے زیادہ موزوں موقع محل اس کھیل کا اور کیا ہو گا۔
    تو لیجیے، ہم آغاز کرتے ہیں۔ ذیل کے ملک شیک ایک ایک مصرع اقبالؔ سے اور ایک ایک غالبؔ سے لے کر بنائے گئے ہیں:

    نقش فریادی ہے کس کی شوخئِ تحریر کا
    آسماں اس کی لحد پر شبنم افشانی کرے!

    تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے
    بحرِ ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے !​
    اب آپ کی باری!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مجھے تو آتے ہی نہیں:p
    شاعر آپ ہیں تو آپ ہی کی اب بھی باری:LOL:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,150
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب راحیل ۔
    لیجیے ایک امتزاج۔غالباََ اکبر اور حالی کا مکس فلیور ہے ۔
    بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بی بیاں
    تھی جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 18
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
    اللہ پاک معاف کرے... شاعروں کی روحیں تڑپ اٹھیں گی... :rollingonthefloor:
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: بالکل ٹھیک کہا جاتا ہے کہ شاعری دل کی آواز ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    پُھول کی پتّی سے کٹ سکتا ہے ہِیرے کا جگر
    نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کا شغر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    وحشت کا سبب روزنِ زنداں تو نہیں ہے
    روحانی طبیبوں سے دوا کیوں نہیں لیتے

    ایک یہ بھی تو اندازِ علاجِ غمِ جاں ہے
    یارو مجھے مرنے کی دعا کیوں نہیں دیتے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اقبال اور فراز
    زاغ کہتا ہے نہایت بدنما ہیں تیرے پر
    دیکھو یہ کسی اور کا چہرہ بے کہ تم ہو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا
    الٹ جائیں گی تدبیریں ، بدل جائیں گی تقدیریں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ایسا ہی ایک سلسلہ شاید پہلے بھی یہیں کہیں تھا۔ ایک شعر جو عطا الحق قاسمی نے "جوڑا" ہے

    نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں
    ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں‌
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. عباد اللہ

    عباد اللہ محفلین

    مراسلے:
    1,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    یہ تو بہت اچھا سا شعر بن گیا سر یہاں تو ملک شیک بنانا تھا
     
    • متفق متفق × 3
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جواب"​
    "قدرتِ حق سے، یہی، حوریں اگر واں ہو گئیں"​
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اقبال کے دو مصرعے

    نہ کر دیں مجھ کو مجبورِ نوا فردوس میں حوریں
    جو مشکل اب ہے یا رب پھر وہی مشکل نہ بن جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,505
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ "ایک" ہی بات آپ کو "اس" قدر پریشان کیے ہوئے ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی وہ اس لیے کہ جب "ایک" ہی بات اس قدر پریشان کُن ہے تو "بہتّر" باتیں کس قدر پریشان کرئیں گی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,505
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کہیں ایسا نہ ہو یارب! کہ یہ ترسے ہوئے عابد
    تیری جنت میں حوروں کی فراوانی سے مر جائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک اور اسی طرح کی لڑی میں کچھ ملک شیک بنائے تھے.
     
    آخری تدوین: ‏اگست 1, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اقبال اور فیض

    پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
    پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • زبردست زبردست × 1
  18. muhammad farooq muavia

    muhammad farooq muavia محفلین

    مراسلے:
    4
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    سعدی اور طالب علم
    ہمہ با ہواو ہواساختی
    جے چوگا نہ چگدی تے کیوں پھاسدی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جوش اور مؤمن سے معذرت:

    تنگ آکر جدھر بھی جاتا ہوں
    تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جون ایلیا اور غالب سے معذرت کے

    تم مری آخری محبت ہو
    پر طبیعت ادھر نہیں آتی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • زبردست زبردست × 3

اس صفحے کی تشہیر