1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مصرعوں کا ملک شیک

راحیل فاروق نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 31, 2016

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,150
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کریما ببخشائے بر حال بندہ
    کہ ہستم اسیر ِکمیٹی و چندہ
    شیرازی اور اکبر آبادی کھچڑی
     
    آخری تدوین: ‏اگست 1, 2016
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • زبردست زبردست × 1
  2. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,018
    میں تو ہنستے ہنستے لوٹ گیا. ون آف دی بیسٹ سلسلہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سچ میں یا صرف محاورے میں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,018
    محاورے میں تو سب ہی لوٹتےہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں"
    "پیتا ہوں روزِ ابر و شبِ ماہتاب میں"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز؟
    ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز !!!!
    :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
    • زبردست زبردست × 1
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
    غنیمت ہے جو ہم صورت یہاں دوچار پھرتے ہیں
    :tongueout4:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    "جان تم پر نثار کرتا ہوں"
    "جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    "میں جو سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا"
    "کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,505
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    غضب کر دیا ہے جی! کیا مصرعے باندھے ہیں۔۔۔!! واہ واہ بہت خوب!! کمال است!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,076
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ لڑی تو 'اِگے پتوں' کا ملک شیک بنتی جا رہی ہے :cool2:
    [​IMG]
    اعلیٰ جی اعلیٰ۔ سب نے ہی شعروں کا بیڑہ تار دیا ہے :battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,076
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :applause::applause::applause:
    چھا گئے او شاہ جی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    ہاہاہاہا.... آداب آداب!! :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,505
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ شاید مطلب سمجھی نہیں جو مزاح میں لے گئی ہیں۔۔۔۔!! ہم تو کسی اور ہی لے میں آگئے ہیں پڑھ کے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  15. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    جی سمجھ گئے۔ لیکن مصرعے باندھے وقت واقعی ہمارے ذہن میں صرف مزاح ہی تھا۔ آپ کسی اور طرف جا نکلے..
     
    • متفق متفق × 1
  16. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,505
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ابھی تو اک نے سنی ہے صدائے مستانہ
    پڑے وہ گونج کہ سارے جہان تک پہنچے (فقیر)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,076
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پائین۔۔۔زیادہ دور نہیں جانا،:winking:
    لہور چ پہلے ای بچے اغوا ہوندے پئے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  18. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,505
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,505
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اراہیم ذوق اور محسن نقوی
    کہتے ہیں لوگ ذوق جہاں سے گزر گیا
    اس سانحے پہ بال ترے رائیگاں کھلے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    غالبؔ اور اقبالؔ:
    رات کے وقت مے پیے، ساتھ رقیب کو لیے
    آپ بھی شرمسار ہو، مجھ کو بھی شرمسار کر!​
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر