نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی جانب دوڑتا ہے۔ میری شامت آئی تو میں نے موسیقی کا ذکر چھیڑا۔ آپ...

    گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی جانب دوڑتا ہے۔ میری شامت آئی تو میں نے موسیقی کا ذکر چھیڑا۔ آپ کی آئی تو آپ نے مجھ سے فرمائش کی۔ ہاہاہاہا!
  2. راحیل فاروق

    محمد امین بھائی، واللہ مجھے گانا نہیں آتا۔ میں عرض کر چکا ہوں کہ میں عروض کے شوق میں وہاں پہنچ...

    محمد امین بھائی، واللہ مجھے گانا نہیں آتا۔ میں عرض کر چکا ہوں کہ میں عروض کے شوق میں وہاں پہنچ گیا تھا۔ :)
  3. راحیل فاروق

    مان گئے! :)

    مان گئے! :)
  4. راحیل فاروق

    میں ایک زمانے میں کافی نسل پرست تھا۔ بعد میں تھوڑا بہت انسان بن گیا۔ لیکن ہے یوں کہ میراثیوں کے...

    میں ایک زمانے میں کافی نسل پرست تھا۔ بعد میں تھوڑا بہت انسان بن گیا۔ لیکن ہے یوں کہ میراثیوں کے نخرے بہت ہوتے ہیں۔ استاد جی کا احسان اسی لیے بڑا ہے کہ یہ کشٹ خود اٹھا کر انھیں نے مجھے بچا لیا۔ باقی رہیں مبادیاتِ موسیقی، تو جیسا میں نے عرض کیا، میں نے باتیں ہی بگھاری ہیں۔ سیکھا کچھ نہیں۔ محبت...
  5. راحیل فاروق

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    آپ سے اپنے نام کے ساتھ بھائی کا لاحقہ سن کر (پڑھ کر؟) ایسا سرور آتا ہے کہ مت پوچھیے۔ میرا خیال ہے یہ سب آپ کے خلوص کی کارستانی ہے۔ ورنہ درجنوں مرتبہ روزانہ بھائی بھائی پکارا جاتا ہوں۔ نہ انھیں یقین ہوتا ہے کہ میں ان کا بھائی ہوں نہ مجھے۔ اس بےنہایت اخلاص کا نہایت شکریہ، مقدس آپی! :) جب ساری...
  6. راحیل فاروق

    اللہ میاں صاحب کو سلامت رکھے۔ وہ میرے علاقے سے جھنگ منتقل ہو گئے تھے۔ بڑا عرصہ ہوا ان سے ملاقات...

    اللہ میاں صاحب کو سلامت رکھے۔ وہ میرے علاقے سے جھنگ منتقل ہو گئے تھے۔ بڑا عرصہ ہوا ان سے ملاقات نہیں ہوئی۔ وہ شخص میرا محسن ہے، مربی ہے، مرشد ہے۔ بڑے خاندان کے آدمی تھے۔ خدا جانے موسیقی کی جانب کیسے آ گئے۔ وہ نہ ہوتے تو میں میراثیوں کے پاس موسیقی سیکھنے کبھی نہ جاتا۔ ان کی محبتیں میری زندگی کا...
  7. راحیل فاروق

    یہ مت پوچھیے۔ مجھے گانا نہیں آتا۔ شوق بھی نہیں ہے۔ عروض پڑھتے پڑھتے موسیقی کی جانب راغب ہوا۔...

    یہ مت پوچھیے۔ مجھے گانا نہیں آتا۔ شوق بھی نہیں ہے۔ عروض پڑھتے پڑھتے موسیقی کی جانب راغب ہوا۔ میاں صاحب کی باقاعدہ شاگردی اختیار کی۔ سال بھر بھیرویں کے سبق سے آگے نہیں بڑھا۔ استاد جی سے محبتیں اور باتیں ایسی نہج پر پہنچیں کہ وہ کام نہ کرنے پر مجھے ڈانٹنا بھی بھول گئے۔ ادھر ادھر کی ہانک کے وقت...
  8. راحیل فاروق

    یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ، مقدس آپا۔ (آپ کو کوئی آپا نہیں کہتا نا؟ میں کہوں گا۔) پتا نہیں کیوں...

    یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ، مقدس آپا۔ (آپ کو کوئی آپا نہیں کہتا نا؟ میں کہوں گا۔) پتا نہیں کیوں مجھے ٹیگ نہیں ملا۔ آپ نے جو کچھ لکھا، بہت پیار سے لکھا اور بہت پیارا لکھا۔ اتنے لوگوں کو آپ یاد کیسے رکھ لیتی ہیں؟ سدا خوش رہیں! :)
  9. راحیل فاروق

    میرے استاد ہیں میاں تنویر حسین صاحب سرگانہ۔ اللہ انھیں سلامت رکھے۔ دو حسین بخش تھے اصل میں جنوبی...

    میرے استاد ہیں میاں تنویر حسین صاحب سرگانہ۔ اللہ انھیں سلامت رکھے۔ دو حسین بخش تھے اصل میں جنوبی پنجاب کے۔ ایک حسین بخش ڈھاڈی اور دوسرے حسین بخش گلو۔ غالباً میاں صاحب یعنی میرے استاد حسین بخش گلو صاحب کے شاگرد تھے۔
  10. راحیل فاروق

    اگر میں بھولتا نہیں تو یہ صاحب موسیقی میں میرے دادا استاد تھے۔ :)

    اگر میں بھولتا نہیں تو یہ صاحب موسیقی میں میرے دادا استاد تھے۔ :)
  11. راحیل فاروق

    مضمون، خیال اور معنیٰ

    انشا پردازی کا قائل ہونے پر ہم آپ کے شکرگزار ہیں۔ پیشِ نظر معاملہ؟ بات واقعی کہیں اور سے شروع ہوئی تھی مگر ہمیں یہ مضمون لکھنے پر جس بات نے اکسایا وہ یہ اعتراض تھا کہ اساتذۂِ اردو خیالات کے سلسلے میں تہی دامن واقع ہوئے ہیں۔ ہم نے آپ کے حوالے کو بھی غلط یا درست طور پر اسی تناظر میں دیکھا۔ میرا...
  12. راحیل فاروق

    اب جان جسمِ خاک سے تنگ آ چکی بہت / کب تک اس ایک ٹوکری مٹی کو ڈھوئیے؟

    اب جان جسمِ خاک سے تنگ آ چکی بہت / کب تک اس ایک ٹوکری مٹی کو ڈھوئیے؟
  13. راحیل فاروق

    اوس رُت نوں کی کرنا جے؟

    اوس رُت نوں کی کرنا جے؟
  14. راحیل فاروق

    آمین۔

    آمین۔
  15. راحیل فاروق

    محفل کے دوستوں سے ملاقات (حصہ اول) تذکرہ سالگرہ محفل

    زبردست! کمال کی یادداشت پائی ہے، بھائی۔ کیسی ژرف نگاہی سے ایک ایک تفصیل بیان کی ہے۔ اور ہم ہیں کہ ہمیں اتنے دنوں کے بعد اپنا ذاتی سسرال بھی بھول گیا ہے!
  16. راحیل فاروق

    محبت فاتحِ عالم

    مجھے پتا نہیں کیا ہو گیا ہے۔ میں ایدھیؒ صاحب کا نام سنتا ہوں، ان کی تصویر دیکھتا ہوں، ان کی باتیں یاد کرتا ہوں تو حالت غیر ہو جاتی ہے۔ سینہ سانس کے لیے تنگ محسوس ہونے لگتا ہے، گلے میں آگ ابلتی ہوئی معلوم ہوتی ہے، آنکھیں بھر آتی ہیں مگر رونے کو جی نہیں چاہتا۔ شاید آپ پر کبھی ایسی غم کی کیفیت...
  17. راحیل فاروق

    ایدھیؒ بزبانِ ایدھیؒ

  18. راحیل فاروق

    یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتحَ عالم!

    یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتحَ عالم!
  19. راحیل فاروق

    لاریب!

    لاریب!
  20. راحیل فاروق

    بقولِ کامران خان، ایدھیؒ کی وفات وصالِ قائدؒ کے بعد اہلِ پاکستان کے لیے دوسرا بڑا صدمہ ہے۔ بےشک،...

    بقولِ کامران خان، ایدھیؒ کی وفات وصالِ قائدؒ کے بعد اہلِ پاکستان کے لیے دوسرا بڑا صدمہ ہے۔ بےشک، بےشک!
Top