طوطئِ ہفت زبان

پرندوں کے شوقین ایک شخص کو معلوم ہوا کہ ایک طوطا بازار میں بکنے آیا ہے جو کئی زبانیں جانتا ہے۔ اشتیاق کا مارا وہ فوراً طوطے کے مالک کے پاس پہنچا۔ معلوم ہوا کہ طوطا واقعی ہفت زبان ہے۔ اس شخص نے آزمانے کی اجازت چاہی۔
طوطے کو مخاطب کر کے بولا:
"کیف حالک؟"
طوطے نے جواب دیا:
"الحمدللہ!"
اس شخص نے پوچھا:
"?How're you"
طوطے نے کہا:
"!Not bad"
شائقِ موصوف نے تیسرا سوال کیا:
"کی حال اے؟"
طوطے نے اسے گھور کے دیکھا اور بولا:
"خیر اے۔"
اس شخص کی حیرت بڑھتی جا رہی تھی۔ اس نے پوچھا:
"چطوری؟"
طوطے نے بےزاری سے جواب دیا:
"خوبم!"
آدمی نے اس کی اردو آزمانے کی ٹھانی۔ پوچھا:
"کیا حال احوال ہیں؟"
طوطے نے چیخ کر کہا:
"تیری ماں کی۔۔۔ اور کوئی سوال نہیں آتا، مسخرے؟"
 
آخری تدوین:

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
طوطے نے تو بندے کی طبیعت ٹھیک کر دی
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
طوطے نے تو بندے کی طبیعت ٹھیک کر دی
ایسے جواب ویسے عموماً طوطے ہی دیتے ہیں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
یہ طوطا دیکھتے ہی دیکھتے پہلے سے مہذب نہیں ہو گیا :)
جی۔ خیال آیا کہ پھر کہیں محفل کا "تقدس" مجروح نہ ہو جائے۔ :D:D:D
اس طوطے پہ بھی بیکن ہاؤس والوں نے پابندی لگا دی ہو گی۔
ہاہاہاہاہا۔ پابندی لگانے پر پابندی ہونی چاہیے ویسے اب۔ قسم سے! :LOL::LOL::LOL:
 
Top