’’تھا‘‘ ۔۔ ماضی بعید ۔۔
اپنے ہی جیسے (میرے ساتھی) ایک ’’بے چارے سفید پوش‘‘ کی بپتا، جو انہوں نے مجھ سے کہی۔ پس منظر صرف اتنا ہے کہ وہ ایک گاؤں سے آیا کرتے تھے، اور بس سٹینڈ سے دفتر تک یکے میں۔ ساہی وال ’’باہر والے اڈے‘‘ سے شہر کو ملانے والا پل جو کم و پیش دو کلومیٹر لمبا ہے، اور خاصا بلند ہے کہ...