اس فقیر کی پوٹلی میں ایک نسخہ ہے، بلکہ ’’گدڑسِنگی‘‘ ہے۔
کسی بحر کا آخری رکن ہجائے بلند پر مکمل ہوتا ہو، تو اُس کے آخر میں ایک ہجائے کوتاہ کا اضافہ یا کمی بلا اِکراہ جائز ہے۔
وتد مجموع: ایک ہجائے کوتاہ اور ایک ہجائے بلند کا مجموعہ ہوتا ہے، لہٰذا یہ گدڑسنگی تسبیغ اور اذالہ دونوں صورتوں میں یکساں...