نعت کے معاملے میں بزرگ کیا خوب فرما گئے: ’’با خدا دیوانہ باش و با محمد ہوشیار‘‘ (صلی اللہ علیہ وسلم)
ادھر ہمارے اندازِ فکر کا یہ عالم ہے کہ ایک ناقد نے ایک نعت میں کسی فنی، لفظی، واقعاتی سقم کی نشان دہی کر دی تو ہم لٹھ لے کر اُس کے پیچھے پڑ گئے: ’’اوئے نعت میں نقص بینی کرتا ہے؟‘‘ مجھے یہ کہنے...