نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

    اچھا ہے صاحب۔ بچے سب کو اچھے ہی لگتے ہیں کہ وہ بچے جو ہوئے۔ خوش رہئے۔
  2. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    یہ اختراع تو کمال لطف دے گئی جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔
  3. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    تائید، جناب محمداحمد صاحب۔
  4. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    لاجواب! جناب محمداحمد صاحب۔
  5. محمد یعقوب آسی

    ادبی لوگوں کی بے ادبیاں

    آپ اُن سے مل چکے ہیں جناب سید شہزاد ناصر صاحب۔ مشارٌ الیہ جناب فرخ منظور صاحب ہیں۔
  6. محمد یعقوب آسی

    ادبی لوگوں کی بے ادبیاں

    آداب عرض ہے جناب سخنور!
  7. محمد یعقوب آسی

    جانے من ، جانِ من ، جان اے من

    آداب عرض ہے، جناب فاتح صاحب۔ مجھے آپ کی دعاؤں کی تمنا ہے۔
  8. محمد یعقوب آسی

    اردو کے کچھ الفاظ سے متعلق مدد چاہئے

    خوش رہئے فاتح صاحب۔ میرے ذہن میں کوئی اشتباہ نہیں۔ میں اس کو ٹھیک طور پر بیان نہیں کر پایا، شاید۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
  9. محمد یعقوب آسی

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    بھئی واہ! شمشاد صاحب! کیا جملہ اٹھایا ہے!! لطف آ گیا۔ آپ تو اس فن میں طاق رہے ہوں گے! یا پھر تاک رہے ہوں گے، کہ کب اس سے فیض پاتے ہیں!؟
  10. محمد یعقوب آسی

    اچھی باتیں۔

    ما شاء اللہ۔ اللہ کریم جزائے خیر سے نوازے۔ آمین!
  11. محمد یعقوب آسی

    جانے من ، جانِ من ، جان اے من

    بدہ ساقی مئے باقی کہ در جنّت نخواہی یافت ب دہ سا قی (مفاعیلن) مَ ےِ با قی (مفاعیلن) ۔۔۔۔۔ یہاں ’’ے‘‘ مکسور پر اشباع ہے یعنی زیر کو کھینچ کر یاے کے برابر لمبا کر دینا۔ ہمزہ کا محض اشتباہ ہو رہا ہے۔ ک در جن نت (مفاعیلن) ن خا ہی یا ف (مفاعیلان) مزید الفاظ: مَے کدہ، مَے خوار، مَے نوش قرض کی پیتے...
  12. محمد یعقوب آسی

    اردو کے کچھ الفاظ سے متعلق مدد چاہئے

    ب دہ سا قی (مفاعیلن) مَ ےِ با قی (مفاعیلن) ۔۔۔۔۔ یہاں ’’ے‘‘ مکسور پر اشباع ہے یعنی زیر کو کھینچ کر یاے کے برابر لمبا کر دینا۔ ہمزہ کا محض اشتباہ ہو رہا ہے۔ ک در جن نت (مفاعیلن) ن خا ہی یا ف (مفاعیلان)
  13. محمد یعقوب آسی

    جانے من ، جانِ من ، جان اے من

    http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D9%85%DB%92
  14. محمد یعقوب آسی

    پنجابی ٹپے

    جواب نمبر 34
  15. محمد یعقوب آسی

    جانے من ، جانِ من ، جان اے من

    http://ganjoor.net/ یہاں دیکھ لیجئے گا۔
  16. محمد یعقوب آسی

    جانے من ، جانِ من ، جان اے من

    اِن کو ’’والئی بطحا، خرابئی بسیار، ویرانئی دل، مثنوئی مولوئی معنوی‘‘ لکھنا میرے نزدیک غلط ہے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    جانے من ، جانِ من ، جان اے من

    والیٔ بطحا خرابیٔ بسیار ویرانیٔ دل مثنویٔ مولویٔ معنوی ہست قرآں در زبانِ پہلوی جامی کا شعر مجھے پورا یاد نہیں ۔۔ از جامیٔ بی چارہ مکن ؟؟؟ عطف میں ہمزہ نہیں لکھا جاتا: حالی و غالب، معانی و مفاہیم، گرانی و ارزانی محمد اسامہ سَرسَری
  18. محمد یعقوب آسی

    جانے من ، جانِ من ، جان اے من

    ایسا اشکال کتابت یا خطاطی کے سبب ہوا ہو گا۔ ’’مے‘‘ کا لفظ کسی مرکب میں آیا تو لکھنے والے (کاتب) نے اسے ’’مۓ‘‘ لکھا۔ اس میں ہمزہ عملاً یاے کے بعد ہے سو درست۔ جب کہ ’’مئے‘‘ میں ہمزہ یاے سے پہلے ہے سو درست نہیں۔ ایک مثال دیکھئے: مئی کا مہینہ، گرمیٔ گفتار ۔۔ اس گرمیٔ گفتار کو ہمارے سافٹ ویئر وغیرہ...
  19. محمد یعقوب آسی

    جانے من ، جانِ من ، جان اے من

    بہت شکریہ صاحبان ۔ آپ احباب گفتگو جاری رکھئے، مجھے جو عرض کرنا تھا کر چکا۔
Top