خیر میں آپ کی اس بات سے اختلاف رکھتا ہوں۔ نورجہاں، موسیقی میں جو دسترس رکھتی تھی وہ مہدی حسن سے کسی طرح بھی کم نہیں۔ بلکہ بعض معاملات میں وہ خاں صاحب سے کہیں آگے دکھائی دیتی ہے۔ اس چیز کو جانچنے کے لئے آپ خواجہ خورشید انور کے وہ گانے سنیں جو مہدی حسن اور نورجہاں دونوں نے گائے ہیں۔ بلاشبہ غزل...