نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    سودا بلبل نے جسے جا کے گلستان میں دیکھا ۔ سودا

    بہت شکریہ ہانی۔ معذرت چاہتا ہوں آپ کا اصل نام ذہن سے نکل گیا۔
  2. فرخ منظور

    سودا بلبل نے جسے جا کے گلستان میں دیکھا ۔ سودا

    شکریہ وارث صاحب! لیکن آپ کو اس غزل سے پہلے آشنائی تھی تو آپ نے کیوں فرمائش نہیں کی۔ میں سخت ناراض ہوں۔ ;)
  3. فرخ منظور

    سودا بلبل نے جسے جا کے گلستان میں دیکھا ۔ سودا

    حضور آپ کا بھی فرمائش کرنے کا بہت شکریہ۔ خوبصورت غزل سے آشنائی آپ ہی کی وجہ سے ہوئی۔ :)
  4. فرخ منظور

    سودا بلبل نے جسے جا کے گلستان میں دیکھا ۔ سودا

    غزل بلبل نے جسے جا کے گلستان میں دیکھا ہم نے اُسے ہر خارِ بیابان میں دیکھا روشن ہے وہ ہر ایک ستارے میں زلیخا جس نور کو تُو نے مہِ کنعان میں دیکھا برہم کرے جمعیّتِ کونین جو پل میں لٹکا وہ تری زلفِ پریشان میں دیکھا واعظ تو سنی بولے ہے جس روز کی باتیں اُس روز کو ہم نے شبِ ہجران میں دیکھا اے...
  5. فرخ منظور

    عمر خیام کی رباعی کا اردو روپ - تاثیر

    بہت خوب پیاسا صحرا۔ بہت عمدہ رباعیات ہیں ۔ کیا تاثیر صاحب کا کچھ تعارف بھی کروا سکتے ہیں؟
  6. فرخ منظور

    فریدہ خانم وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، اللہ اللہ ۔ فریدہ خانم

    وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، اللہ اللہ ۔ فریدہ خانم کی آواز میں صوفی غلام مصطفیٰ تبسّم کی ایک غزل
  7. فرخ منظور

    ساغر صدیقی نظر نظر بیقرار سی ہے نفس نفس میں شرار سا ہے - ساغر صدیقی

    خوبصورت غزل شئیر کرنے کے لئے شکریہ کاشفی صاحب!
  8. فرخ منظور

    راز دل کا بتا کے پچھتائے - فوزیہ مغل

    شکریہ کاشفی صاحب! اچھی غزل ہے۔
  9. فرخ منظور

    اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

    اردو کلیدی تختہ جدول بنانے کی تمام تر محنت محمود مغل صاحب کی ہے۔ میرا اس میں ذرہ بھر کمال نہیں ہے۔
  10. فرخ منظور

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    اس بات پر اخترالایمان کی ایک نظم تبدیلی آپ کی نذر۔ تبدیلی اس بھرے شہر میں اک بھی ایسا نہیں جو مجھے راہ چلتے کو پہچان لےاور آواز د ے "او بے او سر پھرے"دونوں اک دوسرے سے لپٹ کر وہیں گرد و پیش اور ماحول کو بھول کرگالیاں دیں ہنسیں ، ہاتھا پائی کریں، پاس کے پیڑ کی چھاؤں میں بیٹھ...
  11. فرخ منظور

    غزل برائے اصلاح -راہ چلتے ملا تھا، جدا سا لگا ۔ از محمد اظہر نذیر

    شکریہ مغل صاحب خاکسار کو یاد کرنے کے لئے (خاکسار کہتے ہوئے ڈر ہی لگتا ہے کہ وارث صاحب کہیں یہ نہ کہیں کہ میرا نام کیوں برت رہے ہو) بہرحال، مغل صاحب میں اس قابل کہاں کہ کسی کے سخن کی اصلاح کر سکوں میں تو خود اصلاح لینے والوں میں سے ہوں۔ صرف اتنا بتا سکتا ہوں کہ کچھ اشعار میں وزن کی گڑ بڑ لگ رہی...
  12. فرخ منظور

    کلی کے بس میں، نہ کچھ گل کے اختیار میں ہے - ضامن جعفری

    خوبصورت حمد ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  13. فرخ منظور

    مُحب تیرے محبوب کا ہوں الٰہی! - جاوید بدایونی

    عمدہ نظم ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  14. فرخ منظور

    تعارف طاہر جاوید ( hani ) ایک تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید طاہر جاوید صاحب!
  15. فرخ منظور

    روشِ خام پہ مردوں کی نہ جانا ہرگز - پنڈت برج ناراین چکبست لکھنوی

    بہت عمدہ غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  16. فرخ منظور

    تم یوں ہی سمجھنا کہ فنا میرے لئے ہے- مولانا محمد علی جوہر

    خوبصورت غزل شئیر کرنے کا شکریہ پیاسا صحرا! ایک شعر میں شاید ٹائپنگ کی غلطی ہے، ہو سکے تو اسے دوبارہ دیکھ لیجیے۔ "میں کھو تری راہ میں سب دولتِ دنیا سمجھا کہ کچھ اس سے بھی سوا میرے لئے ہے"
  17. فرخ منظور

    نعتیہ غزل ۔ جب رسولِ پاک کی بھگتی کروں از مسعود منور

    پسند فرمانے کے لئے آپ سب احباب کا بہت شکریہ!
  18. فرخ منظور

    زباں ہے گنگ مری اور ہاتھ لرزیدہ ۔ منقبت از حسن نظامی

    پسند فرمانے کے لئے آپ سب احباب کا بہت شکریہ!
  19. فرخ منظور

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    سب احباب کو یومِ محبت مبارک ہو!
Top