نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اک عجب کیفیتِ ہوش ربا طاری تھی (سرور ارمان)

    بہت عمدہ غزل ہے۔ شکریہ عمران صاحب!
  2. فرخ منظور

    غزل - کہا تھا نا کہ میں ‌نازک ہوں ‌مت تراش مجھے - شاعر نامعلوم

    میں معذرت چاہتا ہوں سویدا صاحب۔ نہ یہ لڑی مقفل ہو گی اور نہ ہی حذف۔ دراصل اعجاز صاحب کے مراسلے کی وجہ سے مجھے لگا کہ ساری غزل بحر سے خارج ہے۔ :)
  3. فرخ منظور

    تعارف اکمل صدیقی

    اردو محفل میں خوش آمدید اکمل صدیقی صاحب!
  4. فرخ منظور

    کبھی وہ اوف لائن ہے کبھی وہ اون لائن ہے ۔ مسعود منور

    شکریہ فرحان صاحب۔ آپ کو سیاست کے بجائے شاعری کے زمرے میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ پسند فرمانے کے لئے فاتح صاحب اور ابو شامل صاحب کا بھی شکریہ!
  5. فرخ منظور

    کبھی وہ اوف لائن ہے کبھی وہ اون لائن ہے ۔ مسعود منور

    یہ غزل اور نوٹ مسعود منور صاحب کے فیس بک کے صفحہ سے اٹھایا گیا۔ پاکستان کی قومی زبان کے چندا ماموں اور دولہا بھائی ٹی وی مباحثوں میں، جس طرح کی انگریزی کوٹد کثیر اللسانی بولتے ہیں،اُس نے میری سُخن طرازی کے مونہہ میں بھی ڈِنگ ڈونگ ڈال دیا ہے۔ لہٰذا جب میں بھگت رہا ہوں ، تو سامعین اور قارئین بھی...
  6. فرخ منظور

    غزل - کہا تھا نا کہ میں ‌نازک ہوں ‌مت تراش مجھے - شاعر نامعلوم

    فاتح صاحب۔ پھر آپ ہی مشورہ دیں کہ کیا اس غزل کو ایسے ہی رہنے دیا جائے؟ اور یہ نظم بھی نہیں ہے اور سویدا صاحب نے اس کا عنوان بھی دے رکھا ہے۔
  7. فرخ منظور

    غزل - کہا تھا نا کہ میں ‌نازک ہوں ‌مت تراش مجھے - شاعر نامعلوم

    سویدا صاحب تو پھر کوئی شاعری یہاں شئیر کرتے یہ تو بغیر وزن کے ایک نثر ہے۔ اگر آپ اسے درست نہیں کر سکتے تو میں معذرت خواہ ہوں کہ مجھے یہ دھاگہ حذف کرنا پڑے گا۔
  8. فرخ منظور

    غزل - کہا تھا نا کہ میں ‌نازک ہوں ‌مت تراش مجھے - شاعر نامعلوم

    سویدا صاحب براہِ مہربانی غزل کو درست کریں اور شاعر کا نام بھی لکھیے۔ بہت شکریہ!
  9. فرخ منظور

    مہدی حسن پتہ پتہ بوٹا بوٹا، حال ہمارا جانے ہے ۔ مہدی حسن

    میر تقی میر کی ایک غزل استاد مہدی حسن کی آواز میں ۔ سب سے پہلی اور اوریجنل ریکارڈنگ
  10. فرخ منظور

    فریدہ خانم وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، اللہ اللہ ۔ فریدہ خانم

    شکریہ بوچھی صاحبہ۔ سمجھ گیا۔ :)
  11. فرخ منظور

    اکبر الہ آبادی لطیفہ - اکبر الہ آبادی

    بہت خوب! شکریہ پیاسا صحرا!
  12. فرخ منظور

    فریدہ خانم وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، اللہ اللہ ۔ فریدہ خانم

    بوچھی صاحبہ ۔ میں نے فیس بک پر آپ کو دوستوں میں شامل کر لیا ہے۔ لیکن تصویر پرانی ہوگی۔ میرا فیس بک پر نام اور نِک فرخ منظور ہے۔
  13. فرخ منظور

    گوجرانوالہ:گولڈ میڈلز کی بوچھاڑ ، کوئی حوصلہ افزائی نہیں

    پہلے ہی ہم پنجابی، سندھی اور بلوچیوں کی صورت میں بٹے ہوئے ہیں۔ اب شہر کی صورت میں یہ بندر بانٹ نہیں شروع ہونی چاہیے۔
  14. فرخ منظور

    سودا بلبل نے جسے جا کے گلستان میں دیکھا ۔ سودا

    اللہ رحم کرے حضرت۔ ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں۔ لیکن ڈاکٹر دعاگو نہیں :)
  15. فرخ منظور

    سودا بلبل نے جسے جا کے گلستان میں دیکھا ۔ سودا

    جی واقعی میں نے ثبت مہر کو دیکھا لیکن اس غزل کا صرف مقطع ہی کچھ مانوس لگ رہا تھا لیکن باقی کے اشعار میں ایک بھی نہیں سنا ہوا ۔ ویسے چیٹ کا کبھی کبھار کچھ فائدہ بھی ہوتا ہے۔ اس لئے کبھی مسنجر پر بھی نظر آجایا کیجیے۔ :)
  16. فرخ منظور

    فریدہ خانم وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، اللہ اللہ ۔ فریدہ خانم

    بہت شکریہ بوچھی صاحبہ ۔ اچھا ہی کیا۔ کسی کے کہنے پر کسی کو بھی ایڈ نہیں کرنا چاہیے جب تک آپ خود نہ چاہیں۔ جی یہ میں ہی ہوں اور فیس بک پر بھی کافی عرصہ یہی تصویر لگی رہی۔ اب کچھ دوستوں کی فرمائش پر ایک پرانی تصویر لگا رکھی ہے۔ اب آپ چاہیں تو مجھے فیس بک پر دوستوں میں شامل کر سکتی ہیں۔ :)
  17. فرخ منظور

    عمر خیام کی رباعی کا اردو روپ - تاثیر

    شکریہ وارث صاحب۔ مجھے بھی یہ ایم ڈی تاثیر کی ہی شرارت لگی تھی۔ :)
  18. فرخ منظور

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    آپ خود ہی سوچیں کہ آپ پنجابی کو برا کہہ کر کن کن کو برا کہہ رہی ہیں۔ براہِ مہربانی کسی بھی زبان کے بارے میں بات کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔ پنجاب کے تمام صوفی شاعر یہی زبان استعمال کرتے تھے اور وارث شاہ کو پنجابی کا شیکسپئیر کہا جاتا ہے ۔ خیر مجھے اس بات سے بھی اختلاف ہے شیکسپئیر کو انگریزی کا...
  19. فرخ منظور

    سودا بلبل نے جسے جا کے گلستان میں دیکھا ۔ سودا

    بہت شکریہ جویریہ لیکن کیا سودا کی دوسری غزلوں میں زبان میں کچھ ملاوٹ ہے؟ :)
Top