نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    جان جاتی ہے میری آئیے آپ - محمد خاں عالم

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  2. فرخ منظور

    داغ کیا سبب شاد ہے بشّاش ہے جی آپ ہی آپ - داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ

    واہ! بہت عمدہ غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  3. فرخ منظور

    غزل - ہے ابر کتنی دور، ہوا کتنی دور ہے - اسرار زیدی

    خوبصورت غزل کے لئے بہت شکریہ پیاسا صحرا!
  4. فرخ منظور

    تعارف یونس عارف

    اردو محفل میں خوش آمدید ہمدانی صاحب۔ آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ :)
  5. فرخ منظور

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو خوشی! بہت خوشی کی بات ہے۔ :) :party:
  6. فرخ منظور

    جان دی دل دیا برباد کیا گھر اپنا - محمد خاں عالم حیدرآبادی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب۔ خوبصورت غزل ہے!
  7. فرخ منظور

    خالد احمد پسِ الفاظ-خالد احمد

    شکریہ سارہ صاحبہ! نظم تو اچھی ہے لیکن کہیں کہیں کچھ الفاظ کی گڑبڑ لگ رہی ہے۔ ہو سکے تو اس نظم کو دوبارہ کتاب سے دیکھ کر درست کر دیں۔
  8. فرخ منظور

    کھانہ بدوش - اردو کے ساتھ ظلم

    بالی وڈ کی عام فلموں میں کافی غلط اردو بولی جاتی ہے لیکن وہ فنکار جو تھیٹر یا ڈرامے سے فلموں میں آئے ہیں ان کی اردو یا ہندی بہت صاف اور واضح ہوتی ہے۔ بلکہ اکثر ہندوستانی ڈراموں می بہت شستہ اردو بولی جاتی ہے۔ بہت سے ایسے الفاظ جن کا تلفظ ہمارے یعنی پاکستان کے ڈراموں میں غلط بولا جاتا ہے، ہندوستان...
  9. فرخ منظور

    مبارکباد شاکربھیا کو سا لگرہ مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو شاکر صاحب!
  10. فرخ منظور

    مجاز غزل-اذنِ خرام لیتے ہوئے آسماں سے ہم-اسرارالحق مجاز

    بہت عمدہ غزل ہے شکریہ پیاسا صحرا ۔ ہو سکے تو یہ ایک شعر دیکھ لیجیے گا کیا یہ ایسے نہیں ہے؟ کیونکر ہوا ہے فاش زمانے پہ ، کیا کہیں وہ رازِ دل جو کہہ نہ سکے رازداں سے ہم
  11. فرخ منظور

    سودا بس ہو تو رکھوں آنکھوں میں اُس آفتِ جاں کو ۔ سودا

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ پیاسا صحرا، جویریہ اور وارث صاحب۔
  12. فرخ منظور

    عبیداللہ علیم نظم - آئیڈیل -عبیداللہ علیم

    اس قدر افزائی کے لئے نہائت ممنون ہوں۔ آپ کا انتخاب بھی ماشااللہ بہت خوب ہوتا ہے۔
  13. فرخ منظور

    ادبی ملٹی میڈیا فورم

    بہت شکریہ وارث صاحب! بہت مفید زمرہ کا اضافہ کیا گیا۔
  14. فرخ منظور

    سودا بس ہو تو رکھوں آنکھوں میں اُس آفتِ جاں کو ۔ سودا

    شکریہ شکریہ! بہت شکریہ حضرت۔ :)
  15. فرخ منظور

    سودا بس ہو تو رکھوں آنکھوں میں اُس آفتِ جاں کو ۔ سودا

    غزل بس ہو تو رکھوں آنکھوں میں اُس آفتِ جاں کو اور دیکھنے دوں میں نہ زمیں کو نہ زماں کو جب عزم کروں گھر سے کوئے دوست کا یارو دشمن ہے مرا وہ جو کہے یہ کہ "کہاں کو؟" موجب مری رنجش کا جو پوچھے ہے تو یہ جان مُوندوں گا نہ پھر کھول کے جوں غنچہ دہاں کو ابرو نے، مژہ نے، نگہِ یار نے یارو بے رتبہ...
  16. فرخ منظور

    عبیداللہ علیم نظم - آئیڈیل -عبیداللہ علیم

    خوبصورت نظم کے لئے بہت شکریہ پیاسا صحرا!
  17. فرخ منظور

    نظم -کارِ خاک - بلراج کومل

    شکریہ پیاسا صحرا! خوبصورت نظم ہے۔
  18. فرخ منظور

    کبھی وہ اوف لائن ہے کبھی وہ اون لائن ہے ۔ مسعود منور

    بہت شکریہ مغل صاحب! اس عمر میں زیادہ طبیعت خراب رہنا کچھ ٹھیک نہیں۔ اپنا اچھی طرح چیک اپ کروائیں۔ خدا آپ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔
Top